تین چابیوں سےکھلنے والامنفردتالہ

تالے(نیوزڈیسک) کا ذکر آئے تو قیمتی چیزوں کی حفاظت ذہن میں آتی ہے،ہر تالے کی ایک چابی ہوتی ہےجبکہ چور بغیر چابی کے بھی تالا کھولنے کا ماہر مانا جاتا ہے۔ گھر ،سائیکل ، موٹر سائیکل سمیت کئی طرح کی قیمتی چیز ہیں، جن سے جدا ہوتے ہوئے آپ انہیں تالہلگانا ضروری سمجھتے ہیں، تاکہ آپ کی واپسی تک وہ سامان اور چیز محفوظ رہے ۔آپ کے گھرکے قریبی بازاروں اب تک نت نئے انداز…

"تین چابیوں سےکھلنے والامنفردتالہ"