تحریک انصاف کے میڈیا پر چلنے والے اشتہارات سے پیپلز پارٹی کو کیا تکلیف ہونے لگی ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ٹی وی پر چلائے جانے والے اشتہار میں پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے خلاف غیراخلاقی زبان استعمال کرنے اور جھوٹے اور بے سروپا الزامات لگانے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں شکایت درج کر ادی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے مختلف سیاسی پارٹیاں انتخابات کے…

"تحریک انصاف کے میڈیا پر چلنے والے اشتہارات سے پیپلز پارٹی کو کیا تکلیف ہونے لگی ؟"