سیلفی کی شوقین دونوجوان لڑکیوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیا، ہر آنکھ اشکبار

نہر کنارے سیلفی کا شوق دوشیزہ کی جان لے گیا جبکہ اس کی کزن معجزانہ طور پر بچ گئی، جاں بحق ہونے و الی لڑکی میاں چنوں سے گوجرانوالہ شادی کی تقریب میں آئی تھی، ہلاکت کی خبر سننے کے بعد شادی والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی ۔16سالہ مبشرہ دختر طارق اپنی کزن نوشین کے ساتھ نہر کنارے پر سیلفی بنا رہی تھی کہ اسی دوران پاؤں پھسلنے سے دونوں لڑکیاں نہر میں…

"سیلفی کی شوقین دونوجوان لڑکیوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیا، ہر آنکھ اشکبار"