ایک خاتون کے 11شوہر

صومالیہ میں شدت پسند گروہ الشباب کے جنگجوؤں نے ایک خاتون کو سنگسار کر دیا۔ اس پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ اس کے متعدد شوہر ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ صومالیہ کے زیریں شبیلی ریجن میں ایک تیس سالہ خاتون شکریہ عبداللہ کو پتھر مار مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس سنگساری کو دیکھنے کی خاطر درجنوں افراد وہاں موجود تھے۔اس خاتون…

"ایک خاتون کے 11شوہر"