ان تابوتوں میں مردےکیوں لٹکائے جاتے ہیں

منیلا(ویب ڈیسک) فلپائن کے ماؤنٹین صوبے کے شمالی حصے میں پہاڑوں کے درمیان آباد شہر سگاڈا میں تابوتوں کو پہاڑوں کی چوٹیوں پر رکھنے اور لٹکانے کا عجیب و غریب رواج عام ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سگاڈا میں دو ہزار سال قدیم انوکھی روایت آج بھی جاری ہے، ایگوروٹ قبیلے کے افراد اپنا تابوت خود تیار کرتے ہیں اور مرنے والوں کو دفنانے کے بجائے پہاڑی کی چوٹی پر لٹکا دیتے ہیں۔تابوت کے ایک…

"ان تابوتوں میں مردےکیوں لٹکائے جاتے ہیں"