انڈیا میں کمیونسٹ سیاست کا خاتمہ

انڈیا کی تین شمال مشرقی ریاستوں میگھالیہ، ناگا لینڈ اور تریپورہ کے اسمبلی انتخابات کے نتائج آج سامنے آگئے۔ میگھالیہ میں 59 سیٹوں کے لیے انتخاب ہوئے تھے جس میں کانگریس سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے لیکن اسے اکثریت نہیں ملی ہے۔ بی جے پی کو محض دو سیٹیں ملی ہیں لیکن وہ دوسری جماعتوں کی مدد سے ریاست میں حکومت بنانے کی کوشش کر رہی ہے ۔ ناگا لینڈ میں بی…

"انڈیا میں کمیونسٹ سیاست کا خاتمہ"