اناللہ واناالیہ راجعون

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی شیخ رفیق احمد کی زوجہ اور شیخ رشید احمد کی بھابی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے، لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور…

"اناللہ واناالیہ راجعون"