امتحانات میں پاسنگ مارکس 33فیصد کیوں

پاکستان سمیت بھارت میں بچوں کے سالانہ بورڈ کے امتحانات میں طالب علموں کے پاس ہونے کے لیے کم از کم 33فیصد نمبر درکار ہوتے ہیں ۔ تاہم کبھی کسی نے سوچا کہ یہ 33فیصد نمبر ہی کیوں ہوتے ہیں ؟34یا 32کیوں نہیں ہوتے ہیں آخراس کی وجہ کیاہے ۔ ایک بھارتی چینل کے مطابق امتحانی پرچون میں ان پاسنگ مارکس نمبروں کا آغا ز کافی پرانا ہے۔ 1857 کی جنگ آزادی کے بعدہندوستان میں1858…

"امتحانات میں پاسنگ مارکس 33فیصد کیوں"