آصف زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے کے سامنے پیش نہ ہوئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور جعلی اکاؤنٹس کی تحقیقات میں بدھ کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کے روبرو پیش نہیں ہوئے۔ ان کی جانب سے ایڈووکیٹ فاروق ایچ نائیک نے پیروی کی اور تفتیشی افسر سے 31 جولائی تک کا وقت طلب کیا۔ نامہ نگار ریاض سہل کے مطابق فاروق ایچ نائیک کی جانب سے تحریری طور پر جمع کرائے گئے جواب میں…

"آصف زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے کے سامنے پیش نہ ہوئے"

آصف زرداری 2018 کے الیکشن سے قبل بڑی گیم کھیل گئے،

بدین(ویب ڈیسک)ضلع بدین کی تحصیل ٹنڈو باگو کی اہم سیاسی شخصیات و معززین کی جانب سے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ٹنڈوباگو سے وابسطہ شخصیات نے ایم این اے فریال تالپور سے ملاقات کرکے شمولیت کا اعلان کیا ۔۔صوفی محمد حنیف، محمد آصف محمد سلیم، فقیر محمد، ذوالفقار آرائیں پی پی پی میں شامل ہو گئے۔غلام مرتضیٰ آرائیں، ارشد گورائیا، اشرف چڈھڑ اور تماچی بھیل نی جانب…

"آصف زرداری 2018 کے الیکشن سے قبل بڑی گیم کھیل گئے،"