افغان مہاجرین کے حوالے سے حکومت کااچانک ناقابل یقین فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک) افغان مہاجرین کی مدت میں 2مہینے کی توسیع پر صوبائی حکومتوں کے احتجاج کے بعد وفاق نے ہر حال میں وطن واپسی کی ڈیڈ لائن اکتیس جون تک کردی ہے۔ افغان مہاجرین اب مزید تین ماہ پاکستان میں قیام کر سکیں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق افغان مہاجرین کو ہر حال میں افغانستان واپس جانے سے متعلق ڈیڈ لائن میں اب تک رواں سال کے اکتیس جون تک توسیع کردی گئی ہے۔ڈیڈ…

"افغان مہاجرین کے حوالے سے حکومت کااچانک ناقابل یقین فیصلہ"

ن لیگ نے تحریک انصاف کے بانی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اٹک ضلع اٹک میں تحریک انصاف کے بانی رہنما ملک سہیل خان کمڑیال کی لاہور ماڈل ٹاؤن میں حمزہ شہباز سے ملاقات اپنی پرانی جماعت مسلم لیگ(ن) میں واپسی کے امکانات روشن ہو گئے این اے 56سے ملک سہیل کمڑیال (ن) لیگ کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے مضبوط امیدوار ہو سکتے ہیں حمزہ شہباز کے ساتھ ون ٹو ون ملاقات میں کئی معاملات طے پا گئے قیاد ت کی جانب سے (ن) لیگ کو…

"ن لیگ نے تحریک انصاف کے بانی رہنما کی وکٹ اڑا لی"

جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ

سعودی عرب سے پاکستان واپس آنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہملتان:جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔سعودی عرب سے پاکستان واپس آنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔۔سعودی عرب سے پاکستان واپس آنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں…

"جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ"

کون بنے گا نگران وزیر اعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ نگار نے کہاکہ نگران وزریراعظم کے لیے جسٹس تصدق حسین کے نام پراتفاق رائے ہورہاہے ۔جسٹس تصدق حسین پاکستان کے سابق چیف جسٹس بھی رہ چکے ہیں ۔انہوں نے مزیدکہاکہ جسٹس تصدق حسین ایک شریف اورباکردارانسان کے طورپرجانے جاتے ہیں

"کون بنے گا نگران وزیر اعظم"

چوہدری نثار کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا!

لاہور(ویب ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے قریبی ن لیگی رہنماؤں کو کہہ دیا ہے کہ وہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ٹکٹ دینے کی سفارش مجھ سے مت کریں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور محمود خان اچکزئی کے نظریات میں بہت فرق ہے۔اور اگر میاں محمد نواز…

"چوہدری نثار کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا!"

بہت بڑی بغاوت پھوٹ پڑی

گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی سب ڈویژن دنیور کے صدر حسین اکبر شاہ اورپوری کابینہ نے پارٹی عہدوں مستعفی ہونے اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ۔ انھوں نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے فیصلے کی خبر جاری کی ھے جس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پیپلز پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈوکیٹ نے حلقہ…

"بہت بڑی بغاوت پھوٹ پڑی"

جمعہ اسپیشل: شب معراج کی فضیلت و عبادات

لاہور (ویب ڈیسک) رجب المرجب اسلامی سال کاساتواں مہینہ ہے۔اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوںاورراتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان کر کے انکی خاص خاص برکات وخصوصیات بیان فرمائی ہیں قرآن حکیم میں ارشادباری تعالیٰ ہے ۔ ’’بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک بارہ مہینے ہیں اللہ کی کتاب میں جب سے اس نے آسمان اورزمین بنائے ان میں سے چارحرمت والے ہیں یہ سیدھا دین ہے توان…

"جمعہ اسپیشل: شب معراج کی فضیلت و عبادات"

تجھے میں نے کتنی بار سمجھایا ہے

لاہور (ویب ڈیسک )ولو پہلوان رستم پاکستان کا دنگل جیت کر جب لاہور آیا تو مخالفین نے ایک نیا شوشا چھوڑ دیا۔بھئی ہم تو تب مانیں جب بھولو ہیرو نمبرون سے اپنے بھائی کا بدلہ لے گا۔‘‘بھولو کو اپنے معصوم اور چہیتے بھائی اکی کی ہار کا بڑا رنج تھا۔ اس نے زبانوں کو لگام دینے کے لیے کہا’’جاؤ اس سورمے کو تیار کرو میں آرہا ہوں۔‘‘ حمیدا پہلوان نے اپنے بھتیجے کی للکار سنی…

"تجھے میں نے کتنی بار سمجھایا ہے"

2025میں پاکستانی قوم کس چیز کیلئے ترسے گی ؟

کراچی(نیو زڈیسک)2025میں پاکستانی قوم کس چیز کیلئے ترسے گی ؟ ماہرین کی خوفناک پیش گوئی نے سب کو ہلا کررکھ دیا پاکستان کونسل برائے تحقیقِ آبی ذخائر(پی سی آر ڈبلیو آر)نے متنبہ کیا ہے کہ سال 2025 تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت واقع ہوجائے گی۔کونسل کی جانب سے جاری کی جانے والی حالیہ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سال1990 میں پاکستان ان ممالک کی صف میں آگیا تھا جہاں آبادی زیادہ اور…

"2025میں پاکستانی قوم کس چیز کیلئے ترسے گی ؟"

10ایسی معلومات جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کے گھر میں جنات موجود ہیں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)ڈاکٹر علاء الدین عساسی نے اپنی کتاب علم روحانیت میں لکھا ہے کہ یہ بات تو ثابت ہے کہ ہر گھر میں کچھ نہ کچھ جنات یا ان کے اثرات پائے جاتے ہیں‌اور یہ جنات کبھی وہاں مستقل اور کبھی عارضی رہائش اختیار کرتے ہیں اور گھر کے رہنے والوں کو بھی اس کا ادراک کبھی کبھار ہوتا رہتا ہے اور یہ خود بھی کبھی کسی بھی شکل میں‌ظاہرہوتے رہتے ہیں .…

"10ایسی معلومات جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کے گھر میں جنات موجود ہیں"