وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کردی۔ تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا خواجہ آصف 2011 سے غیر ملکی کمپنی کے ملازم ہیں اور 50 ہزار درہم ماہانہ تنخواہ بھی لیتے ہیں، جو پاکستانی روپوں میں لاکھوں روپے بنتی ہے، خواجہ…

"وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے فیصلہ"

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)کور کمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا موثر جواب دے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقے کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کو رکمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے

عسکری قیادت کا فوجی جوانوں کو بھارتی جارحیت کا موثر جواب دینے کا حکم

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)کور کمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا موثر جواب دے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقے کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کو رکمانڈر راولپنڈی نے ایل او…

"عسکری قیادت کا فوجی جوانوں کو بھارتی جارحیت کا موثر جواب دینے کا حکم"

عمران خان بھی پکڑے جائیں گے

عمران خان بھی پکڑے جائیں گے لاہور : جس طرح نواز شریف کے اثاثوں کی سکروٹنی ہوتی رہی اور بالآخر ایک اقامہ دریافت ہوا، لگتا ہے کہ عمران خان کا بھی کوئی اقامہ دریافت کرنے کی کوشش ہو رہی ہے بنی گالہ اراضی کیس سے متعلق درخواست گزارکا مؤقف ہے کہ جب عمران خان نے اپنے گوشوارے داخل کئے تو اپنی جائیداد کی صحیح تفصیلات جمع نہیں کرائی تھیں۔  عمران خان نے یہ نہیں بتایا کہ…

"عمران خان بھی پکڑے جائیں گے"

لاہور:نوجوان نے اپنی منگیتر کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

لاہور:نوجوان نے اپنی منگیتر کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا لاہور(ویب ڈیسک )لاہورکے علاقہ بھٹہ چوک کے قریب نوجوان نے لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔تیزاب سے جھلس جانے والی 25 سالہ بینش نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ ایک نجی کمپنی میں ملازمت کے بعد گھر جا رہی تھی کہ اسکا منگیتر عصمت آیا اور اسکے چہرے پر تیزاب پھینک کرفرار ہوگیا۔بینش کو فوری طور پر جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس…

"لاہور:نوجوان نے اپنی منگیتر کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا"

عمران خان کوزبردست دھچکا ! عائشہ گلالئی کے بعد عائشہ نذیر بھی میدان میں آگئیں ، سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملکی سیاست میں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس خاصی اہمیت اختیار کر گئی ہیں ، سیاست دان اپنے بیانات اور احساسات ان سائٹس کے ذریعے اپنے ووٹرز اور پاکستانی عوام تک پہنچاتے ہیں،لیکن اس کے علاوہ سیاسی جماعتوں کے سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹس بھی ان ویب سائٹس کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے جہاں اپنی پارٹی کی سرگرمیوں کو اجاگر کرتے ہیں وہیں اپنے سیاسی مخالفین پرکیچڑ اچھالنے کے لئے اسے استعمال کرتے ہیں۔تحریک انصاف کی…

"عمران خان کوزبردست دھچکا ! عائشہ گلالئی کے بعد عائشہ نذیر بھی میدان میں آگئیں ، سنسنی خیز انکشافات"

ٹوتھ پیسٹ کے 3 حیران کن استعمال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹوتھ پیسٹ کے تین حیران کے استعمال سے شاید آپ ناواقف ہونگے ۔ عام طورپر ٹوتھ پیسٹ کو دانتوں کی صفائی کیلئے استعمال کی جاتی ہے لیکن زیادہ تر شہریوں کو اس بات کا علم نہیں ہوگا کہ ٹوتھ پیسٹ سے گھر کے چھوٹے مشینیں وغیرہ بھی صاف کیجاتی ہے مثلاًکسی بھی چیز کو میل لگی ہو اس کے ذریعے زبردست صفائی کی جاسکتی ہے ۔ ا س کے علاوہ اگر آپ…

"ٹوتھ پیسٹ کے 3 حیران کن استعمال"

پیپلز پارٹی کے رہنماء کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء کی شادی ، شاہد خاقان عباسی پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وقاص ملک کی بھتیجی خانیوال سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی محمد خان ڈاھا سے رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئیں ۔ شادی کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔شادی کی تقریب میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ،وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب ،وفاقی وزیر طلال چوہدری ،پیپلز پارٹی کے رہنماں نوید قمر ،امتیاز شیخ ،(ن)لیگی رہنماؤں چوہدری جعفر اقبال ،کھیل داس…

"پیپلز پارٹی کے رہنماء کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء کی شادی ، شاہد خاقان عباسی پہنچ گئے"

’نیا پاکستان کے دعویداروں کا اصل چہرہ سامنے آگیا‘‘افسوسناک انکشاف

’نیا پاکستان کے دعویداروں کا اصل چہرہ سامنے آگیا‘‘افسوسناک انکشاف پشاور(آئی این پی ) پشاور کے علاقے تہکال کے بعد فقیرآباد، خیبرکالونی، پشتہ خرہ ا ور ملحقہ علاقوں کے مریضوں میں بھی ڈینگی بخار کی تشخیص،پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی،پنجاب حکومت کی رضاکارانہ خدمات کوخیبرپختونخوا نے سیاسی چال قرار د یکر میڈیکل ٹیم کو سرکاری اسپتالو ں تک رسائی نہیں دی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں…

"’نیا پاکستان کے دعویداروں کا اصل چہرہ سامنے آگیا‘‘افسوسناک انکشاف"

لاہور کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا غیر منظم نظام

صوبائی دارالحکومت لاہورکے داخلی و خارجی راستوں پر متعدد مرتبہ سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جانے کی باتیں ہوئیں، سی سی ٹی وی کیمرے اور سکینرز نصب کرنے کے چرچے بھی ہوئے لیکن سب کچھ ہواؤں میں ہی رہا۔ نہ تو کیمرے نصب کیے جا سکے اور نہ ہی ایکسپلوژیو سکینرز نصب ہو سکے۔ نتیجہ یہ ہوا کہ شہر میں بارود سے بھرا ٹرک آن کھڑا ہوا، جسے دہشت گردی کے لیے استعمال کیا…

"لاہور کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا غیر منظم نظام"