پی ایس ایل: مزید بین الاقوامی کھلاڑی تیسرے ایڈیشن کا حصہ

 پی ایس ایل: مزید بین الاقوامی کھلاڑی تیسرے ایڈیشن کا حصہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈیرن براوو، لوک رونچی اور ایلبے مورکل سمیت کئی معروف غیر ملکی کھلاڑیوں کے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کا حصہ بننے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بنگلہ دیش کے مستفیظ الرحمٰن، ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر اور انگلینڈ کے جیمز وِنس…

"پی ایس ایل: مزید بین الاقوامی کھلاڑی تیسرے ایڈیشن کا حصہ"

پاکستانی عدالتوں کے بڑے فیصلے جنہوں نے ملکی سیاست،تاریخ و حکومت پر اثر چھوڑا۔

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاناما اسکینڈل کیس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ صرف حالیہ دور بلکہ ملکی عدالتی و سیاسی تاریخ کا بھی اہم فیصلہ ہے۔ سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ خود دنیا کے بڑے اسکینڈل کا اعزاز حاصل کرنے والے پاناما لیکس کے حوالے سے بھی دنیا کا اہم ترین فیصلہ ہے، کیوں کہ آج تک دنیا میں کہیں بھی، کسی بھی ملک میں کسی وزیراعظم یا صدر کے خلاف کوئی…

"پاکستانی عدالتوں کے بڑے فیصلے جنہوں نے ملکی سیاست،تاریخ و حکومت پر اثر چھوڑا۔"

انصاف میں جلدی اسے دفن کردیتی ہے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کہنا ہے کہ عدالت میں کیس کی پیروی کے لیے مناسب وقت نہ دینا بہترین انصاف نہیں جبکہ انصاف میں جلدی کرنا انصاف کو دفن کرنے کے مترادف ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں دوسری پنجاب خواتین ججز کانفرنس کے اختتامی سیشن کے دوران "انصاف تک رسائی میں بہتری” کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ…

"انصاف میں جلدی اسے دفن کردیتی ہے: چیف جسٹس"

حیدرآباد منی ٹیکسی کا نام فور سیٹر

دریائے سندھ کے کنارے آباد شہر حیدرآباد میں شام کے پہر چلنے والی پُرلطف ہوائیں دن کی کڑاکے دار دھوپ اور جسم کو پسینے سے شرابور کردینے والی گرمی برداشت کرنے کا ثمر ہوتی ہیں۔ حیدرآباد، ایک شہر جو پھیلتا گیا لیکن چھوٹے شہروں والا عاجزانہ مزاج نہ بدلا، کم از کم میری رائے تو یہی ہے۔ زیریں اور بالائی سندھ کا تقریباً ہر شخص ہی اِس شہر میں اپنا آشیانہ بنانے کا خواہاں ہے،…

"حیدرآباد منی ٹیکسی کا نام فور سیٹر"

ڈبل ایجنٹ ماتا ہری، دنیا کی مشہور ترین جاسوسہ

آج سے ٹھیک سو سال پہلے 15 اکتوبر 1917 کی صبح ایک سلیٹی رنگ کی فوجی گاڑی پیرس کی مرکزی جیل سے نکلی۔ اس پر ایک 41 سالہ ولندیزی خاتون سوار تھیں جنھوں نے ایک لمبا کوٹ پہن رکھا تھا اور ان کے سر پر چوڑا ہیٹ تھا۔ ایک عشرہ قبل اس خاتون نے یورپ کے دارالحکومتوں کو اپنے قدموں پر جھکا رکھا تھا۔ یہ وہ شعلۂ جوالہ تھی جو رقص میں بےبدل تھی اور…

"ڈبل ایجنٹ ماتا ہری، دنیا کی مشہور ترین جاسوسہ"

’ہمارا ملک ایک مذاق بن گیا ہے‘

پاکستان میں ان دنوں فوج اور سول حکومت کے درمیان تناؤ کی ایک وجہ ملک کی معاشی صورتحال بنی ہوئی ہے جس کا آغاز بّری فوج کے سربراہ کے ایک سیمینار میں معیشت پر بیان سے ہوا۔ معیشت پر بیانات کے تبادلے میں نوبت یہاں تک آن پہنچی کہ سنیچر کو اس معاملے پر فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل آصف غفور کو ایک پریس کانفرنس میں اس پر بات کرنا پڑی۔ بظاہر…

"’ہمارا ملک ایک مذاق بن گیا ہے‘"

مایوسی کو اب امید میں بدلنا چاہیے، احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں پاکستان کی معاشی ترقی کو سراہا جارہا ہے، ہمیں بھی پاکستان کی معیشت کے مثبت پہلو کو اجاگر کرنا چاہیے اور اب مایوسی کو امید میں بدلنا چاہیے۔ ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ’پاکستان کو جو خطرات درپیش ہیں ان کا مقابلہ سب مل کر کر سکتے ہیں جس کے لیے ملک میں…

"مایوسی کو اب امید میں بدلنا چاہیے، احسن اقبال"

ذیابیطس جیسے مرض سے بچنا بہت آسان

اومیگا سکس فیٹی ایسڈز سے بھرپور غذائیں جیسے اخروٹ، مچھلی، سویابین اور سورج مکھی کا تیل وغیرہ کا استعمال ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ نمایاں حد تک کم کرتا ہے۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جارج انسٹیٹوٹ فار گلوبل ہیلتھ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اومیگا سکس فیٹی ایسڈ انسانی صحت کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے اور اس کا حصول بھی بہت…

"ذیابیطس جیسے مرض سے بچنا بہت آسان"

سوشلستان: رینجرز سوشل میڈیا پر بھی چھائے رہے

سوشلستان میں پورا ہفتہ یہ میچ چلتا رہا کہ کون احمدی ہے اور کون نہیں۔ مختلف مقتدر شخصیات اپنے اپنے ایمان کی قسمیں کھا کھا کر یقین دہانی کرواتی رہیں کہ بس وہی پکے مسلمان ہیں۔ نتیجتاً شاید ہی کوئی ایسی شخصیت ہو جس نے اس ہفتے کچھ وقت ‘کفر کی زد میں’ نہ گزارا ہو۔ مگر ہم بات کریں گے رینجرز کی تعیناتی کے معاملے کی جو ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ تصویر…

"سوشلستان: رینجرز سوشل میڈیا پر بھی چھائے رہے"

ٹوبہ ٹیک سنگھ: لڑکیوں کے سرکاری اسکول کے نام بین الاقوامی ایوارڈ

پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ایک سرکاری اسکول برطانوی ایوارڈ اپنے نام کروانے میں کامیاب ہوگیا۔ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہر گوجرہ کے علاقے چک 338-جے بی، نوان میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول واقع ہے، جسے مقامی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے برطانوی کونسل کا انٹرنیشنل اسکول ایوارڈ (آئی ایس اے) دیا گیا۔ اس اسکول میں طلبہ کو ثقافتی کھیل، مٹکے بنانا، مختلف زبانیں، کاریگری وغیرہ سکھائی جاتی ہے۔ یہ تمام…

"ٹوبہ ٹیک سنگھ: لڑکیوں کے سرکاری اسکول کے نام بین الاقوامی ایوارڈ"