شریف خاندان نے اپنی انڈسٹریل اسٹیٹ کی ہر فیکٹری کا نام اتفاق کیوں رکھا ؟

لاہور (ویب ڈیسک) اِس کے باوجود کہ عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوئی کسر سابق ” بادشاہ سلامت “ اور ”شہزادی شریف“ نے اُٹھا نہیں رکھی تھی وہ عدلیہ سے یہ توقع کررہے تھے اُن کی ناہلی کی مدت کم ہو جائے گی جس کے بعد اگلے الیکشن میں وہ ایک بار پھر قیمے والے نانوں نامور کالم نگار پروفیسر توفیق بٹ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ اور بریانی وغیرہ کے بل بوتے…

"شریف خاندان نے اپنی انڈسٹریل اسٹیٹ کی ہر فیکٹری کا نام اتفاق کیوں رکھا ؟"

عمران خان کاپارٹی کے 17رہنمائوں کوفارغ کرنے کااعلان

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں ضمیربیچنے والوں کوپاکستان تحریک انصاف سے فارغ کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے 14سے 17ایم پی ایز نے ضمیربیچا،انہیں پارٹی سے نکالیں گے ،ضمیرفروشوں کوتحریک انصاف میں نہیں رکھیں گے چاہے پی ٹی آئی ان حلقوں سے الیکشن ہارہی کیوں نہ جائے ،لیکن ان کوپارٹی میں نہیں رہنے دیاجائے گااوران تمام لوگوں کونکال دیاجائے گا،مردان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے…

"عمران خان کاپارٹی کے 17رہنمائوں کوفارغ کرنے کااعلان"

تاریخ کا جھروکہ: غوری خاندان کے عروج و زوال کا ایک مختصر جائزہ

لاہور (ویب ڈیسک )غوری سلطنت یا سلسلہ غوریاں کا خمیر وسطی افغانستان کے علاقے ’’غور‘‘ سے اٹھا۔ کہا جاتا ہے کہ وہ تاجک تھے لیکن اس بارے میں ابہام موجود ہے۔ غور کے لوگ بارہویں صدی عیسوی میں مسلمان ہوئے۔ ابو علی بن محمد جو 1011ء سے 1035ء تک اقتدار میں رہا سلطنت غوریہ کا پہلا حاکم مسلمان تھا جس نے غور میں مساجد اور مدارس تعمیر کیے۔ غوری خاندان شروع میں خاندان غزنی کی…

"تاریخ کا جھروکہ: غوری خاندان کے عروج و زوال کا ایک مختصر جائزہ"

عام انتخابات کب ہوں گے ، کاؤنٹ ڈاؤن کب شروع ہو رہا ہے؟

اسلام آباد( ویب ڈیسک)نگراں سیٹ اپ بنتے ہی انتخابات کی الٹی گنتی شروع ہو جائے گی، ادھر 31 مئی موجودہ حکومت کا آخری روز ہے جبکہ الیکشن شیڈول میں 45 روز باقی رہ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق الیکشن شیڈول یا پروگرام میں 45 روز رہ گئے ہیں اور اگلی نگراں حکومت کے قیام میں آتے ہی الیکشن کمیشن بڑے انتخابی عمل کےلئے کوششیں تیز کر دے گا۔ عبوری سیٹ اپ آئینی طور پر 60 روز…

"عام انتخابات کب ہوں گے ، کاؤنٹ ڈاؤن کب شروع ہو رہا ہے؟"

تاج پہننے والے سر کا عبرتناک انجام

لاہور(ویب ڈیسک)غرور وتکبر۔۔شہزادی۔۔۔دو شخص آپس کی مخالفت میں اس حد تک پہنچے ہوئے تھے کہ جیسے چیتے ایک دوسرے پر حملہ کرنے کی سوچتے ہیں۔ وہ ایک دوسرے کی شکل تک دیکھنے کے روادار نہ تھے اور ایک دوسرے کی نظروں سےبچنے کے لئے انہیں آسمان تلے جگہ نہ ملتی تھی۔ ان میں سے ایک شخص کا انتقال ہوگیا، اس کی زندگی کا پیمانہ چھلک گیا۔ اس کو موت پر دوسرے کو بہت خوشی ہوئی۔کافی…

"تاج پہننے والے سر کا عبرتناک انجام"

اللہ کسی ملک پر بےوقوف حکمران مسلط نہ کرے

اس کے ملک کے لوگ اپنے گھر بار اور کاروبار چھوڑ کر دوسرے ملکوں کی طرف ہجرت کر رہے تھے۔ ایک دن یہ کم فہم اور ظالم بادشاہ اپنے دربار میں عہدے داروں اور ندیموں کے درمیان بیٹھا فردوسی کی مشہور رزمیہ نظم شاہنامہ سن رہا تھا۔ بادشاہ ضحاک اور فریدوں کا ذکر آیا تو اس نے اپنے وزیر سے سوال کیا کہ آخر ایسا کیوں ہوا کہ ضحاک جیسا بڑا بادشاہ اپنی سلطنت گنوا…

"اللہ کسی ملک پر بےوقوف حکمران مسلط نہ کرے"

عام انتخابات وقت پر ہوں گے یا نہیں؟

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا کہ تمام سیاسی قیادت پختہ اور وفاقی سوچ رکھتی ہے، سب کو معلوم ہی کہ ملک کا مفاد کس بات میں ہے اور نقصان کس بات میں ہے، میں چاہوں بھی تو تمام لیڈشپ کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا نہیں کر سکتا، تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں تو کویہ مسئلہ پیدا نہیں ہوگا، انتخابات وقت پر ہوتے دیکھ رہا ہیں،بیرون…

"عام انتخابات وقت پر ہوں گے یا نہیں؟"

ججوں کے فیصلوں سے تنگ آکر اصل سسلئین مافیا کیسی کیسی حرکتیں کرتا تھا

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ججوں کی زندگی کوئی پھولوں کی سیج نہیں، انتہائی سخت حفاظت میں رہنے والے آرمی چیفس ، حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرلز، اعلیٰ سطحی پولیس حکام، موجودہ اور سابق وزرائے اعظم، گورنرز، وزرائے اعلیٰ، عدالتی منصفین اور ان کے اہل خانہ کو معلوم اور نامعلوم ملزمان بلا استثنیٰ ہدف بناتے رہتے ہیں تاہم نجی ٹی و ی ‘‘ کی حالیہ تحقیقات سے واضح ہوتا ہے کہ پاکستانی ججوں…

"ججوں کے فیصلوں سے تنگ آکر اصل سسلئین مافیا کیسی کیسی حرکتیں کرتا تھا"

سابق وزیراعظم برس پڑے

سلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ احتجاج سب کا حق ہے سب کے یکساں حقوق ہیں کسی کی زبان بند نہیں کرسکتے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا زباں بندی، ٹی وی بندی اور اخبار بندی بند ہونی چاہیے، ایسے فیصلے اب صرف پاکستان میں آتے ہیں، میں آئین، قانون اور ووٹ کو عزت دینے کی بات کرتا رہا،…

"سابق وزیراعظم برس پڑے"

وہ خاندان زیادہ خوش رہتے ہیں جہاں بیویاں مردوں سے زیادہ۔۔

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عام طور پر کہا جاتا ہے کہ شوہر کمانے کا ذمہ دار ہے جبکہ بیوی گھر سنبھالنے کی۔ تاہم اب سائنسدانوں نے اس حوالے سے نئی تحقیق میں ایسی بات کہہ دی ہے کہ سن کر خواتین بھی کمانے کے لیے نکل پڑیں گی۔ ویب سائٹ ledger-enquirer.com کی رپورٹ کے مطابق جارجیا سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے کہ ”وہ میاں بیوی سب سے زیادہ خوش و خرم زندگی…

"وہ خاندان زیادہ خوش رہتے ہیں جہاں بیویاں مردوں سے زیادہ۔۔"