خر کو انصاف دلانے کے لئے شئیر کریں پلیز

خر کو انصاف دلانے کے لئے شئیر کریں پلیز حافظ آباد زمین پھٹی نہ آسماں گرا 5بہنوں کے اکلوتے17سالہ بھای سے اجتماعی درندگی کے بعد قتل پولیس کی نا اہلی کرنٹ لگنے سے موت قرار دیکر قتل کی پردہ پوشی حافظ آباد(ایم ایم نیوز) نواحی گاؤں نالی کلاں میں پانچ بہنوں کا اکلوتا 17سالہ بھائی مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، تھانہ کسوکی پولیس نے قتل کو بجلی کے کرنٹ سے ہلاکت قرار دے کرمقتول…

"خر کو انصاف دلانے کے لئے شئیر کریں پلیز"

پاکستانی کبڈی ٹیم کو عالمی کپ میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر مایوسی کا اظہار

اکستان کبڈی فیڈریشن نے انڈیا میں منعقد ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان کو شرکت کی اجازت نہ دینے پر سخت مایوسی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ معاملہ انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن میں اٹھائے گی۔ واضح رہے کہ کبڈی ورلڈ کپ جمعے کو انڈین شہر احمد آباد میں شروع ہو رہا ہے تاہم انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن کے صدر دیوراج چترویدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان موجودہ کشیدہ تعلقات…

"پاکستانی کبڈی ٹیم کو عالمی کپ میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر مایوسی کا اظہار"

چیف سلیکٹرکابھتیجا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ کے انتخاب کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا ہے اور چیف سلیکٹر کے بھتیجے کے انتخاب پر سوال کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں بھی ٹیم کی سلیکشن پر بات ہوئی۔ کمیٹی کے چیئرمین عبدالقہار خان نے کہاکہ چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے امام الحق اور ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے اوپنر فخر زمان کو…

"چیف سلیکٹرکابھتیجا"

کراچی میں حسن علی کیساتھ ڈکیتی کی انوکھی واردات

admin مارچ 29, 2018 0 تبصرے 36 مناظر کراچی کی سڑکوں پر بڑھتا ہوا کرائم ریٹ یہاں کے رہنے والے لوگوں کو بہت پریشان کرتا ہے. ہر آئے گئے دن ہمیں کراچی میں ڈکیتی سے متعلق خبریں سننی پڑھتی ہیں. اس روشنیوں کے شہر میں آپکو مزے مزے کھانے اور دل کے صاف لوگ تو ملتے ہیں لیکن حکومت کی ناقص کارکردگی کے باعث اس خوبصورت شہر میں جرائم پیشہ عناصر بڑھتے جارہے ہیں. حال…

"کراچی میں حسن علی کیساتھ ڈکیتی کی انوکھی واردات"

میک کولم کا قلندرز کے خلاف شائقین کے نام پیغام

پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی دو ایڈیشنز کی طرح لاہور قلندرز کیلئے تیسرے ایڈیشن کا آغاز بھی کچھ مختلف نہ رہا اور وہ اب تک اپنے تینوں میچز ہار کر پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے موجود ہیں۔ تاہم شکستوں کے باوجود برینڈن میک کولم بہترین کارکردگی اور ایونٹ میں واپسی کیلئے پرعزم ہیں اور انہوں نے لاہور قلندرز کے شائقین کو جیت کا یقین دلاتے ہوئے حوصلہ نہ ہارنے کا پیغام دیا ہے۔ ٹوئٹر…

"میک کولم کا قلندرز کے خلاف شائقین کے نام پیغام"

سچن ٹنڈولکر کی صاحبزادی

نئی دہلی (ویب ڈیسک)سچن ٹنڈولکر حال ہی میں جعلی ٹوئٹر اکاﺅنٹس کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے تو کچھ ہی دیر بعد ان کی بیٹی کیلئے ایک شخص کی ’محبت‘ بھی خبروں کی زینت بنی جس نے گرفتار ہونے کے بعد تفتیش کے دوران ایسا انکشاف کیا ہے کہ ”کرکٹ کے بھگوان“ سچن ٹنڈولکر بھی حیران پریشان رہ جائیں گے۔ سچن ٹنڈولکر کے دفتر میں فون کر کے محبت کا اظہار کرنے والا…

"سچن ٹنڈولکر کی صاحبزادی"

پھو ل سی معصو م زینب کے قتل نے پوری انسا نیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) پھول سی معصوم زینب کیساتھ زیادتی اور قتل کے واقعہ نے قومی کھلاڑیوں کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔سابق کوچ اور کپتان وقار یونس نے سوشل میڈیا پر مطالبہ کیا کہ زینب کے مجرموں کو پھانسی کی سزا ملنی چاہیے۔ اظہر علی نے کہا وہ حیران ہیں کہ کوئی انسان ایسا بھی کر سکتا ہے۔ زینب کے ساتھ ہونے والی بربریت نے مجھے شدید غمزدہ کیا ہے۔ اس واقعے میں ملوث…

"پھو ل سی معصو م زینب کے قتل نے پوری انسا نیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا"

’’سب ریکارڈ زپاش پاش ‘‘ پاکستانی کرکٹر نے اتنے رنز بنا ڈالے کہ پوری دنیا سکتے میں آگئی

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹرافی میں بدر منیر کی 299 رنز کی تاریخ ساز اننگز کی بدولت اوکاڑہ نے کوئٹہ کو 291 رنز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ اوکاڑہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 456 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، بدر منیر نے 20 چھکوں اور 35 چوکوں کی مدد سے 299 رنز کی ریکارڈ ساز اننگز کھیلی، جواب میں کوئٹہ کی ٹیم 165…

"’’سب ریکارڈ زپاش پاش ‘‘ پاکستانی کرکٹر نے اتنے رنز بنا ڈالے کہ پوری دنیا سکتے میں آگئی"

بوم بوم لالہ کے چاہنے والوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ۔۔کروڑوں مداحوں آبدیدہ

ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں آج ان ایکشن نہیں ہوں گے ۔ آفریدی نے ہفتے کے روز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے راجشاہی کنگز کے خلاف میچ میں چارکھلاڑیوں کو ٹھکانے لگا کر ہم وطن پیسر سہیل تنویر کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ بھی توڑ دیا جنہوں نے 278 کھلاڑیوں کو میدان بدر کر رکھا ہے،وہ اس وقت 281 وکٹیں…

"بوم بوم لالہ کے چاہنے والوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ۔۔کروڑوں مداحوں آبدیدہ"

آفریدی کیساتھ تعلق کی افواہیں، زرین خان نے خاموشی توڑ دی، ایسی بات کہہ دی ، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

لاہور (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے ممتاز پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کے ساتھ تعلق اور شادی کی افواہوں کو سراسر جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اپنے بیان میں زرین خان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر میرے اور شاہد آفریدی کے بارے میں بہت ہی احمقانہ سی پوسٹس کی جا رہی ہیں۔ شاہد آفریدی حقیقت میں ایک شریف انسان اور مکمل خاندانی شخص…

"آفریدی کیساتھ تعلق کی افواہیں، زرین خان نے خاموشی توڑ دی، ایسی بات کہہ دی ، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے"