چہرے پر مسکراہٹیں لوٹ آئیں۔۔۔۔۔۔ اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت ملتے ہی نواز شریف اور مریم نوازسے کون ملنے پہنچ گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے گورنر سندھ محمد زبیر سمیت لیگی رہنما اور کارکنان اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں آج قیدیوں سے ملاقات کا دن ہے جس کے پیش نظر سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے 17 جب کہ 23 (ن) لیگی رہنما ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہیں۔جیل ذرائع کے…

"چہرے پر مسکراہٹیں لوٹ آئیں۔۔۔۔۔۔ اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت ملتے ہی نواز شریف اور مریم نوازسے کون ملنے پہنچ گیا"

الیکشن سے چند روز قبل تحریک لبیک یا رسول ؐ اللہ کو غیبی مدد مل گئی ،

لاہور) تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کے دونوں دھڑے مفاہمتی پالیسی کے تنیجے میں ایک دوسرے کے قریب آگئے، سنی ووٹ کی تقسیم کو بچانے کیلئے تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کے دونوں دھڑوں نے ایک دوسرے کیخلاف امیدوار میدان میں اتارنے سے مکمل طور پر گریز کیا ہے اور ایک دوسرےکیخلاف بیان بازی کا سلسلہ بھی بہت کم رہ گیا ہے، بلکہ ایک دوسرے کی بیک دوڑ سپورٹ بھی کر رہے ہیں اور رہنماؤں کو…

"الیکشن سے چند روز قبل تحریک لبیک یا رسول ؐ اللہ کو غیبی مدد مل گئی ،"

سیاسی تاریخ میں اتنا بڑا دھوکہ۔۔۔۔۔لیگی قیادت نے نواز شریف کو وطن بلا کر کیا گیم کھیلی؟

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ لیگی قیادت نےنواز شریف کوبلاکرمنظر سے ہٹا دیا ہے،اتنا بڑا دھوکا اپنی سیاسی تاریخ میں کبھی نہیں دیکھا،شہبازشریف کوچاہیےتھا ایئرپورٹ پرپہنچتے،لوہے کے چنے چبانے والا بھی غائب رہا،پہنچا ہے تو مشاہداللہ خان پہنچا ،اس کوداد دیتا ہوں۔انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف اورلیگی قیادت نے نوازشریف،،مریم نوازکودھوکا دیا ہے۔ خواجہ آصف،ایاز صادق، رانا ثناءاللہ، خرم دستگیر نے…

"سیاسی تاریخ میں اتنا بڑا دھوکہ۔۔۔۔۔لیگی قیادت نے نواز شریف کو وطن بلا کر کیا گیم کھیلی؟"

اہم ترین سیاسی شخصیات کے خلاف بڑی کارروائی، نیب نے کن اہم رہنماؤں کو طلب کر لیا

اسلام آباد)نبب خبرؤ پختونخوا نے ہینچ کاپٹر کسپ مںک پی ٹی آئی چئرامنا عمران خان کو18 جولائی کو طلب کر لاو۔ عمران خان پر سرکاری ہیکا کاپٹر کے استعمال کا الزام ہے ، انھں( آئندہ ہفتے پشل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔نبا خبرع پختونخوا نے چئر من نبن جسٹس (ر)جاوید اقبال کی جانب سے منظوری کے بعد عمران خان کو طلب کر لاا ہے ۔نبل ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی چئرومنر نے…

"اہم ترین سیاسی شخصیات کے خلاف بڑی کارروائی، نیب نے کن اہم رہنماؤں کو طلب کر لیا"

کپتان کا ایک اور متنازعہ بیان : پاکستان کے کن لاکھوں لوگوں کو گدھا قرار دے دیا

لاہور)چئربمنک تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھاکہ نوازشریف کا استقبال کر نوبالے گدھے ہو نگے ، ملک کا 300 ارب لوٹ کر باہر لے جاؤ اور نلسن منڈ یلا بن کر واپس آ جاؤ، جوبھی حکومت جاتی ہے خزانہ خالی چھوڑ کر جاتی ہے ، ملک کا سب بڑامسئلہ منی لانڈرنگ ہے ۔ان خاملات کا اظہار انہوں نے اپنے انتخابی حلقے این اے 131 ڈیفنس اور نارووال مںر جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کای۔ڈیفنس…

"کپتان کا ایک اور متنازعہ بیان : پاکستان کے کن لاکھوں لوگوں کو گدھا قرار دے دیا"

تحریک انصاف کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی ،

لاہور) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 126 سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار میاں منیر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹرحماد اظہر کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پريس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مياں منیر نے کہا کہ قیادت سےمشاورت کے بعد دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے اعلان کیا کہ این اے 126 میں ق لیگ کے کارکنان اور حامی 25 جولائی 2018…

"تحریک انصاف کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی ،"

آسودگی ازدواج نے ٹھنڈ ڈال دی ہے لہٰذا اب اگر عمران خان وزیر اعظم بن گئے تو وہ کیسے حکمران ثابت ہونگے ؟

قارئین ، آپ Deputatonپہ آئے ہوئے، باریش اور باکردار وباوفا، سیاستدان جو واحد سیاستدان ہیں، جنہوں نے پاکستان کے حالیہ انتخابات کا بائیکاٹ کرکے، اور عبوری حکمرانوں کو للکارکر ”اعزاز برتری“ حاصل کرلیا ہے، یہ جزوقتی دینی سیاستدان نجانے کس مصلحت اور مفاد کے تحت مستقل بنیادوں پہ وطن سےنامور کالم نگار نواز خان میرانی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں۔۔۔سات سمندر پار چلے گئے ہیں۔ میرے خیال میں وہ ”ڈبل نیشنلٹی“ رکھتے ہیں، اس…

"آسودگی ازدواج نے ٹھنڈ ڈال دی ہے لہٰذا اب اگر عمران خان وزیر اعظم بن گئے تو وہ کیسے حکمران ثابت ہونگے ؟"

نیب عدالت نے وارنٹ جاری کر دیے ہیں اور میں آپ کو گرفتار کرنے آیا ہوں ۔۔۔۔

لندن، اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر لندن میں ایک شخص خیبرپختونخوا پولیس کی وردی پہن کر نواز شریف اور مریم نواز کو گر فتار کرنے پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے باہر دلچسپ صورتحال اس وقت اختیار کر گئی جب کچھ لوگ ان کے گھر کے باہر نعرے بازی کر رہے تھے اچانک ایک شخص خیبرپختونخوا پولیس کی وردی پہن کر نواز شریف اور…

"نیب عدالت نے وارنٹ جاری کر دیے ہیں اور میں آپ کو گرفتار کرنے آیا ہوں ۔۔۔۔"

ریاض پیر زادہ عوام کے ہتھے چڑھ گئے، (ن) لیگی رہنما کے ساتھ ایسی کارروائی ڈال دی کہ پارٹی قیادت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

سابق وفاقی وزیر کھیل ریاض پیرزادہ کو حلقے کے ووٹرز نے گھیرلیااور سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ اپنے حلقے میں انتخابی مہم سے خطاب کر رہے تھے تونوجوان ان کی تقریر روکتے ہوئے کہا کہ پہلے آپ 5 سال کا حساب دیں آپ وزیر کھیل رہے ہیں حاصل پور کیلئے کچھ بھی نہیں کیا،آپ نے ابھی تک شہر میں کھیل کا گراﺅنڈ نہیں دیا۔سابق وفاقی وزیر نے کہا…

"ریاض پیر زادہ عوام کے ہتھے چڑھ گئے، (ن) لیگی رہنما کے ساتھ ایسی کارروائی ڈال دی کہ پارٹی قیادت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی"

بختاور بھٹو والدہ کے نقشِ قدم پر چل پڑیں۔۔۔۔۔

راچی (ویب ڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری کے صاحبزادے بلاول بھٹو نے تو سیاست میں اپنےقدم جمالیے ہیں تا ہم آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی بھی کسی سے کم نہیں ہے۔آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو سیاست میں کافی دلچسپی رکھتی ہیں اور وہ اکثر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر سیاسی فوج کے لئے احترام ہے مگر یہ آپ سمجھںز کہ۔۔۔ اہم ترین کسد کی سماعت کے دوران چفر جسٹس نے ڈی جی…

"بختاور بھٹو والدہ کے نقشِ قدم پر چل پڑیں۔۔۔۔۔"