پاکستان گجرات میں انتخابات کے نتائج پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے: نریندر مودی

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان ملک کی مغربی ریاست گجرات میں جاری اسمبلی انتخابات کے نتائج متاثر کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس کوشش میں کانگریس پارٹی اس کے ساتھ ہے۔ نریندر مودی گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ ہیں جہاں ان کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 22 سال سے اقتدار میں ہے، لیکن اس مرتبہ اسے کانگریس سے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔ کانگریس…

"پاکستان گجرات میں انتخابات کے نتائج پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے: نریندر مودی"

خواتین سےملاقات کے دوران عمران نے لڑکی کی طرف دیکھا اور کہا.تہلکہ خیز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف کالم نگار عبد الرؤوف نے اپنے تازہ ترین کالم میں عمران خان سے جُڑی کچھ یادوں کا تذکرہ کیا۔ اپنے کالم میں انہوں نے بتایا کہ میری عمران خان سے پہلی ملاقات 1984ء میں ہوئی۔ میں نے جنگ گروپ کا مشہور میگزین ’’میگ‘‘ 1983ء میں جوائن کیا تھا۔ اس وقت میں اس نتیجے پر پہنچ چکا تھا کہ اس ملک میں عوام کے پسندیدہ ہیرو تین ہی ہیں۔وحید مراد، بھٹو…

"خواتین سےملاقات کے دوران عمران نے لڑکی کی طرف دیکھا اور کہا.تہلکہ خیز"

جرمن سفیر بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی ترقیاتی کاموں کی رفتار کی وجہ سے چینی اورترک حکام سے ان کی تعریف کی خبریں توآپ نے سنی ہوں گی لیکن اب کی بار جرمن سفیر بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور شہبازشریف کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے میدان میں آگئے ۔ جھنگ میں 1263میگاواٹ کے پنجاب پاورپلانٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے جرمن سفارتکار نے ملک کے پاورسیکٹر کو بدحالی سے…

"جرمن سفیر بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے"

مشرف کاحافظ سعیدکے ساتھ اتحاد۔۔۔دھماکے دارخبرآگئی

دبئی (ویب ڈیسک ) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو جمہوریت یا الیکشن کے بجائے قومی حکومت کی ضرورت ہے،جمہوریت اور آئین کو ریاست کیلئے قربان کیا جاسکتا ہے،2018 میں الیکشن ہوتے نہیں دیکھ رہا،آئندہ الیکشن میں حافظ سعید اور ملی مسلم لیگ کے ساتھ انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے اتوار کو نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا کہ…

"مشرف کاحافظ سعیدکے ساتھ اتحاد۔۔۔دھماکے دارخبرآگئی"

وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا مستعفی ہونےکا فیصلہ، ذرائع

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا،ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بیماری کے باعث اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر سکتا اسلیئے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کی طرف سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو آگاہ کر دیا گیا۔ اسکے ساتھ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان نہ آنے کا فیصلہ کیاہے ۔تاہم…

"وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا مستعفی ہونےکا فیصلہ، ذرائع"

عمران خان کی ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا،داور کنڈی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما داور کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کی ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا،میں نے علی امین گنڈہ پور پر کوئی الزام نہیں لگایا بلکہ حقیقت بتائی ہے ،اکرام گنڈا پور اور انعام گنڈا پور نے علی امین کے خلاف شکایات کیں، میںڈیرہ اسماعیل خان کی مظلوم لڑکی کے ساتھ کھڑا ہوا، جس کے ساتھ بے حرمتی ہوئی ہے،عمران خان کو بروقت خط لکھ کر…

"عمران خان کی ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا،داور کنڈی"

تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا

اسلام آباد (نیو زڈیسک )تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں مذہبی جماعت نے جڑواں شہر کے لوگوں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ عمران خان جلد انتخابات کے لیے مذہبی جماعت کو اسپانسر کررہا ہے۔عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ ختم نبوت پر ہم سب کا پختہ ایمان ہے مگر لوگوں کے لیے مشکلات پیدا کرنا ختم نبوت نہیں ہے۔اسلام آباد اور راولپنڈی کے لوگوں کو تحریک…

"تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا"

سیاست کے لیے موٹی چمڑی ضروری ہے: اندرا گاندھی

اندرا گاندھی کو زیادہ تر ایک سخت مزاج شخصیت کے طور پر دکھایا جاتا رہا ہے۔ ان کی شخصیت کے خوش دل اور ہمدرد پہلو عام طور پر نظروں سے اوجھل ہی رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ عمدہ مقرر تھیں اور سیاست سے باہر کی چیزوں میں بھی دلچسپی رکھتی تھیں۔ وہ باغ و بہار شخصیت کی مالکہ تھیں اور ان کے حلقے میں فنکار، مصنف، مصور اور دوسرے باصلاحیت افراد شامل تھے۔…

"سیاست کے لیے موٹی چمڑی ضروری ہے: اندرا گاندھی"

جہانگیر ترین ٹرسٹ ڈیڈ کے مطابق تاحیات ڈسکریشنری بینیفشری، بی بی سی کا انکشاف

جہانگیر ترین کے وکیل سکندر مہمند بی بی سی کے سوالات پر ردعمل دینے سے قاصر جہانگیرترین کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی ٹرسٹ ڈیڈ کا بی بی سی نے جائزہ لینے کے بعد تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں ۔ ۱۵نومبر کو بی بی سی کی شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں لکھا ہے کہ سٹلر یعنی جہانگیر ترین اور ٹرسٹی ایچ ایس بی سی گائیرزیلر ٹرسٹ کمپنی کے درمیان پانچ مئی…

"جہانگیر ترین ٹرسٹ ڈیڈ کے مطابق تاحیات ڈسکریشنری بینیفشری، بی بی سی کا انکشاف"

لڑکی کو برہنہ کرنے میں ملوث نکلا تو پھانسی دے دی جائے، علی امین گنڈا پور

شاور(نیوز ڈیسک )خیبر پختون خواہ کے وزیرمالیات علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ داوڑ کنڈی عائشہ گلالئی جیسا کردار ادا کررہے ہیں اور اگر میں کسی لڑکی کو برہنہ کرنے کے افسوس ناک واقعے میں ملوث نکلا تو پھانسی دے دی جائے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی داوڑ خان کنڈی نے انکشاف کیا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی کو برہنہ کرنے کے واقعے میں ان کے ساتھی اور خیبرپختون…

"لڑکی کو برہنہ کرنے میں ملوث نکلا تو پھانسی دے دی جائے، علی امین گنڈا پور"