شریف خاندان نے اپنی انڈسٹریل اسٹیٹ کی ہر فیکٹری کا نام اتفاق کیوں رکھا ؟

لاہور (ویب ڈیسک) اِس کے باوجود کہ عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوئی کسر سابق ” بادشاہ سلامت “ اور ”شہزادی شریف“ نے اُٹھا نہیں رکھی تھی وہ عدلیہ سے یہ توقع کررہے تھے اُن کی ناہلی کی مدت کم ہو جائے گی جس کے بعد اگلے الیکشن میں وہ ایک بار پھر قیمے والے نانوں نامور کالم نگار پروفیسر توفیق بٹ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ اور بریانی وغیرہ کے بل بوتے…

"شریف خاندان نے اپنی انڈسٹریل اسٹیٹ کی ہر فیکٹری کا نام اتفاق کیوں رکھا ؟"

عمران خان کاپارٹی کے 17رہنمائوں کوفارغ کرنے کااعلان

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں ضمیربیچنے والوں کوپاکستان تحریک انصاف سے فارغ کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے 14سے 17ایم پی ایز نے ضمیربیچا،انہیں پارٹی سے نکالیں گے ،ضمیرفروشوں کوتحریک انصاف میں نہیں رکھیں گے چاہے پی ٹی آئی ان حلقوں سے الیکشن ہارہی کیوں نہ جائے ،لیکن ان کوپارٹی میں نہیں رہنے دیاجائے گااوران تمام لوگوں کونکال دیاجائے گا،مردان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے…

"عمران خان کاپارٹی کے 17رہنمائوں کوفارغ کرنے کااعلان"

عام انتخابات کب ہوں گے ، کاؤنٹ ڈاؤن کب شروع ہو رہا ہے؟

اسلام آباد( ویب ڈیسک)نگراں سیٹ اپ بنتے ہی انتخابات کی الٹی گنتی شروع ہو جائے گی، ادھر 31 مئی موجودہ حکومت کا آخری روز ہے جبکہ الیکشن شیڈول میں 45 روز باقی رہ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق الیکشن شیڈول یا پروگرام میں 45 روز رہ گئے ہیں اور اگلی نگراں حکومت کے قیام میں آتے ہی الیکشن کمیشن بڑے انتخابی عمل کےلئے کوششیں تیز کر دے گا۔ عبوری سیٹ اپ آئینی طور پر 60 روز…

"عام انتخابات کب ہوں گے ، کاؤنٹ ڈاؤن کب شروع ہو رہا ہے؟"

عام انتخابات وقت پر ہوں گے یا نہیں؟

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا کہ تمام سیاسی قیادت پختہ اور وفاقی سوچ رکھتی ہے، سب کو معلوم ہی کہ ملک کا مفاد کس بات میں ہے اور نقصان کس بات میں ہے، میں چاہوں بھی تو تمام لیڈشپ کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا نہیں کر سکتا، تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں تو کویہ مسئلہ پیدا نہیں ہوگا، انتخابات وقت پر ہوتے دیکھ رہا ہیں،بیرون…

"عام انتخابات وقت پر ہوں گے یا نہیں؟"

سابق وزیراعظم برس پڑے

سلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ احتجاج سب کا حق ہے سب کے یکساں حقوق ہیں کسی کی زبان بند نہیں کرسکتے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا زباں بندی، ٹی وی بندی اور اخبار بندی بند ہونی چاہیے، ایسے فیصلے اب صرف پاکستان میں آتے ہیں، میں آئین، قانون اور ووٹ کو عزت دینے کی بات کرتا رہا،…

"سابق وزیراعظم برس پڑے"

ن لیگ نے تحریک انصاف کے بانی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اٹک ضلع اٹک میں تحریک انصاف کے بانی رہنما ملک سہیل خان کمڑیال کی لاہور ماڈل ٹاؤن میں حمزہ شہباز سے ملاقات اپنی پرانی جماعت مسلم لیگ(ن) میں واپسی کے امکانات روشن ہو گئے این اے 56سے ملک سہیل کمڑیال (ن) لیگ کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے مضبوط امیدوار ہو سکتے ہیں حمزہ شہباز کے ساتھ ون ٹو ون ملاقات میں کئی معاملات طے پا گئے قیاد ت کی جانب سے (ن) لیگ کو…

"ن لیگ نے تحریک انصاف کے بانی رہنما کی وکٹ اڑا لی"

کون بنے گا نگران وزیر اعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ نگار نے کہاکہ نگران وزریراعظم کے لیے جسٹس تصدق حسین کے نام پراتفاق رائے ہورہاہے ۔جسٹس تصدق حسین پاکستان کے سابق چیف جسٹس بھی رہ چکے ہیں ۔انہوں نے مزیدکہاکہ جسٹس تصدق حسین ایک شریف اورباکردارانسان کے طورپرجانے جاتے ہیں

"کون بنے گا نگران وزیر اعظم"

چوہدری نثار کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا!

لاہور(ویب ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے قریبی ن لیگی رہنماؤں کو کہہ دیا ہے کہ وہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ٹکٹ دینے کی سفارش مجھ سے مت کریں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور محمود خان اچکزئی کے نظریات میں بہت فرق ہے۔اور اگر میاں محمد نواز…

"چوہدری نثار کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا!"

بہت بڑی بغاوت پھوٹ پڑی

گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی سب ڈویژن دنیور کے صدر حسین اکبر شاہ اورپوری کابینہ نے پارٹی عہدوں مستعفی ہونے اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ۔ انھوں نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے فیصلے کی خبر جاری کی ھے جس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پیپلز پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈوکیٹ نے حلقہ…

"بہت بڑی بغاوت پھوٹ پڑی"

اگلا وزیراعظم میں نہیں بلکہ کون ہوگا؟ عمران خان نےبتادیا

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پہلی بار اگلے وزیر اعظم کے آزاد ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی خواہش تھی کہ جنوبی پنجاب سے ن لیگ کو چھوڑنے والے امیدوار ان کی پارٹی میں آ جائیں۔عمران خان نے پہلی بار اگلے وزیر اعظم سے متعلق اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے آزاد امیدواروں میں سے ایک کا کہا ہے۔جو اگلے…

"اگلا وزیراعظم میں نہیں بلکہ کون ہوگا؟ عمران خان نےبتادیا"