الطاف حسین کمرے میں خاتون کہکشاں کےکیاساتھ گل کھلاتے رہے ؟ویڈیومنظرعام پرآگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اینکرپرسن ڈاکٹرعامرلیاقت نے اپنے پروگرام میں ایک خاتون کہکشاں خان کاذکرکیااورکہاکہ یہ خاتون مصطفیٰ عزیزآبادی اورقاسم کے ساتھ مل کرمہم چلاتی ہیں۔یہی وہ کہکشاں خان ہیں جن کے بھائی کامران حیدرنے امریکہ میں خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق معروف اینکرعامرلیاقت نے کہکشاں خان کے الطاف حسین کے ساتھ تعلقات سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہاکہ کامران حیدرکوجب معلوم ہواکہ ان کی بہن کہکشاں خان الطاف حسین کے ساتھ رہ رہی ہیں تویہ بات ان کوبرداشت نہ ہوئی…

"الطاف حسین کمرے میں خاتون کہکشاں کےکیاساتھ گل کھلاتے رہے ؟ویڈیومنظرعام پرآگئی"

بالوں کو کلر کرنے سے ہونے والے ممکنہ نقصانات

بہت کم افراد ہی اپنے بالوں میں سفیدی کا کھلے بازﺅں سے استقبال کرتے ہیں اور جب ایسا ہوتا ہے تو 75 سے 80 فیصد افراد اسے چھپانے کے لیے کلر یا رنگ کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم آج کل فیشن کے لیے بھی بالوں کو رنگوایا جاتا ہے اور ایسا ایک یا دو بار نہیں بلکہ متعدد بار کیا جاتا ہے۔ یعنی بال کلر کروانا اب بہت آسان ہوگیا ہے مگر یہ جان لیں…

"بالوں کو کلر کرنے سے ہونے والے ممکنہ نقصانات"

عمران کی جانب سے پچھتاوے کے اظہار پر توہینِ عدالت کی کارروائی ختم

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی کارروائی ملزم کی طرف سے پیشی اور اپنے الفاظ پر اظہارِ افسوس کے بعد ختم کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ عمران خان نے غیرمشروط معافی مانگی ہے جبکہ تحریری جواب میں ‘معافی’ کی بجائے ‘پچھتاوے’ کا لفظ موجود ہے۔ توہین عدالت کے معاملے میں الیکشن کمیشن نے عمران…

"عمران کی جانب سے پچھتاوے کے اظہار پر توہینِ عدالت کی کارروائی ختم"

لاہوراورمیانوالی کی جائیداد کی تفصیل ملنے کے بعد عمران خان اورطاہر القادری کی جائیداد قرق کرلی جائے گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایس ایس پی عصمت اللہ تشدد کیس میں عدالت نے واضح کیا ہے کہ لاہوراورمیانوالی کی جائیداد کی تفصیل ملنے کے بعد عمران خان اورطاہر القادری کی جائیداد قرق کرلی جائے گی ۔ایس ایس پی عصمت اللہ تشدد کیس میں اشتہاری قرار پانے والے عمران خان اورطاہر القادری کی جائیداد کی مکمل تفصیلات آج بھی پیش نہ کی جا سکیں ۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے واضح کیا کہ لاہور اورمیانوالی کی جائیداد…

"لاہوراورمیانوالی کی جائیداد کی تفصیل ملنے کے بعد عمران خان اورطاہر القادری کی جائیداد قرق کرلی جائے گی"

تعلیم سے زندگی میں 11 ماہ کا اضافہ، سگریٹ سے عمر کے سات سال کم: تحقیق

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تعلیم کے میدان میں ہر ایک سال گزارنے سے انسان کی زندگی میں اوسطاً 11 ماہ کا اضافہ ہوتا ہے۔ محققوں کا کہنا ہے کہ انسان اوسط سے زیادہ ہر ایک کلو گرام وزن کے بدلے اپنی دو ماہ کی عمر کھو دیتا ہے اور روزانہ سگریٹ کا ایک پیکٹ پینے سے عمر کے سات سال گنوا دیتا ہے۔ ایڈنبرا یونیورسٹی کی ٹیم کو اپنے سوالوں کا جواب لوگوں کے…

"تعلیم سے زندگی میں 11 ماہ کا اضافہ، سگریٹ سے عمر کے سات سال کم: تحقیق"

اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس: گواہ طارق جاوید پر جرح مکمل

اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس: گواہ طارق جاوید پر جرح مکمل اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران ایک گواہ طارق جاوید پر جرح مکمل کرلی گئی جب کہ عدالت نے مزید سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس پر سماعت…

"اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس: گواہ طارق جاوید پر جرح مکمل"

چھاپے کے دوران معروف ہوٹل سے کتے کاگوشت برآمد

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شاہ فیصل کالونی نمبر 1کے مشہور ہوٹل A-Iپشاوری چپل کباب ہائوس پر دن 1بجے فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور ڈپٹی کمشنر نے ریڈ کی اور کتے کا گوشت ڈیپ فریزر سے بر آمد کر کے ہوٹل کو جرمانہ کیا ، مزید دوسرے ہلال گوشت پر ایسے کیمیکلز پائے گئے جو مردہ یعنی ڈیڈ باڈی کو محفوظ کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ ایسے کتے کا گوشت اور کیمیکل لگا زہر کھلایا جا رہا…

"چھاپے کے دوران معروف ہوٹل سے کتے کاگوشت برآمد"

مساج سنٹرز کی آڑ میں جسم فروشی کادھندا،د ل بہلانے کے لیے ملکی اورغیرملکی لڑکیاں دستیاب

مساج سنٹرز کی آڑ میں جسم فروشی کادھندا،د ل بہلانے کے لیے ملکی اورغیرملکی لڑکیاں دستیاب اہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ماڈل ٹائون ڈویژن سمیت لاہورکے کئی علاقوں کے گیسٹ ہائوسز میں جسم فروشی کامکروہ دھنداتوجاری ہے ۔اب شہرکے پوش علاقوں میں مساج سنٹرکابزنس پھیلنے کاانکشاف ہواہے۔جہاں مساج کی آڑ میں جسم فروشی کاغیراخلاقی کاروبار کیاجارہاہے۔ڈیفنس اوردیگرعلاقوں میں قائم ان مساج سنٹروں ل نے غیرملکی خواتین کی خدمات حاصل کررکھی ہیں ۔خوبصورت اورماڈرن لڑکیاں عشرت کدوں کارخ کرنے والے گاہکوں کی تھکن دورکرنے…

"مساج سنٹرز کی آڑ میں جسم فروشی کادھندا،د ل بہلانے کے لیے ملکی اورغیرملکی لڑکیاں دستیاب"

پاکستانی عدالتوں کے بڑے فیصلے جنہوں نے ملکی سیاست،تاریخ و حکومت پر اثر چھوڑا۔

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاناما اسکینڈل کیس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ صرف حالیہ دور بلکہ ملکی عدالتی و سیاسی تاریخ کا بھی اہم فیصلہ ہے۔ سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ خود دنیا کے بڑے اسکینڈل کا اعزاز حاصل کرنے والے پاناما لیکس کے حوالے سے بھی دنیا کا اہم ترین فیصلہ ہے، کیوں کہ آج تک دنیا میں کہیں بھی، کسی بھی ملک میں کسی وزیراعظم یا صدر کے خلاف کوئی…

"پاکستانی عدالتوں کے بڑے فیصلے جنہوں نے ملکی سیاست،تاریخ و حکومت پر اثر چھوڑا۔"

انصاف میں جلدی اسے دفن کردیتی ہے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کہنا ہے کہ عدالت میں کیس کی پیروی کے لیے مناسب وقت نہ دینا بہترین انصاف نہیں جبکہ انصاف میں جلدی کرنا انصاف کو دفن کرنے کے مترادف ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں دوسری پنجاب خواتین ججز کانفرنس کے اختتامی سیشن کے دوران "انصاف تک رسائی میں بہتری” کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ…

"انصاف میں جلدی اسے دفن کردیتی ہے: چیف جسٹس"