چوہدری نثار اور عمران خان کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے ٹکٹ نہ ملنے پر آئندہ چند روز میں پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔پارٹی میں شمولیت سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ون آن ون ملاقات بھی متوقع ہے۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر…

"چوہدری نثار اور عمران خان کی ون آن ون ملاقات"

ٹکٹ ملنے والے رہنماء کتنے امحکموں کے نا دہندہ نکلے؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں انتخابی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے اور اس دوران 2 ہزار 368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے ہیں۔ایکسپریس نیوزکے مطابق ملک بھرمیں ریٹرننگ افسران کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک، پی ٹی سی ایل اورایس این جی پی ایل نے نادہندہ امیدواروں کی فہرستیں الیکشن کمیشن کو بھجوانا شروع کردی ہیں۔ تینوں سرکاری اداروں کی طرف…

"ٹکٹ ملنے والے رہنماء کتنے امحکموں کے نا دہندہ نکلے؟"

رانجھا رانجھا کردی نی آپے رانجھا ہوئی

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے بعد مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں میں گڑ بڑ پیدا ہواگئی۔ کارکنان کی شکایت پر مسلم لیگ ن کی قیادت نے نظر ثانی بورڈ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے بھی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔مختلف حلقوں می سیاسی شو کے علاوہ امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ذرائع کا دعوی ہے کہ ن لیگ کے پاس صوبائی اسمبلیوں کے…

"رانجھا رانجھا کردی نی آپے رانجھا ہوئی"

انتخابات 2018 سے پہلے بڑی اُکھاڑ پچھار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نگراں وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل کردیے گئے ہیں۔نگراں وفاقی کابینہ نے چاروں صوبوں کے نئے آئی جیز کی تعیناتی اور چیف سیکرٹریز تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اکبر حسین درانی چیف سیکریٹری پنجاب اور کلیم امام کو آئی جی پنجاب مقرر کیا گیا ہے، اعظم سلیمان…

"انتخابات 2018 سے پہلے بڑی اُکھاڑ پچھار"

سابق وزیرداخلہ بڑی مشکل میں گرفتار

راولپنڈی (ویب ڈیسک) وفاقی وصوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ سے سب سے زیادہ ترقیاتی فنڈز لینے والے چودھری نثارعلی خان کا اقتدار ختم ہونے پرمسلم لیگ ن کی قیادت سے اختلاف سامنے آگیا۔سابق وفاقی وزیرداخلہ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت ضلع بھر کے تمام ارکان اسمبلی سے زائد فنڈز لئے اور سرکاری مشینری کو اپنی مرضی سے چلایا لیکن جب پارٹی پر مشکل وقت آیا تو قیادت کا ساتھ چھوڑ نے کا عندیہ…

"سابق وزیرداخلہ بڑی مشکل میں گرفتار"

سعودی عرب میں عید 15جون کو ہونے کی پیشگوئی

کراچی: ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے پیش گوئی کی ہے کہ سعودی عرب میں اس سال روزے 29 ہوں گے اور 15جون جمعہ کو عید کا پہلا دن ہو گا۔ عرب ٹی وی کے مطابق ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ فلکیاتی حساب سے جمعہ کو عید کا پہلا دن ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ 28رمضان بروز بدھ کو رات 10بجکر 42منٹ پر چاند کی پیدائش ہو جائے گی جبکہ…

"سعودی عرب میں عید 15جون کو ہونے کی پیشگوئی"

جاوید ہاشمی نے ہاتھ کھڑے کر دیے‎

ملتان (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) جاوید ہاشمی کے ساتھ ہاتھ کر گئی، جاوید ہاشمی این اے 155 سے ٹکٹ مانگ رہے تھے، ن لیگ کی قیادت نے جاوید ہاشمی کو این اے 155 سے ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا اور انہیں این اے 156 سے شاہ محمود قریشی کے مقابلے کی آفر کی گئی، جاوید ہاشمی نے این اے 156 سے الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ جس کے بعد جاوید ہاشمی…

"جاوید ہاشمی نے ہاتھ کھڑے کر دیے‎"

خواجہ سعد رفیق کے حلقہ بندیوں پر اعتراضات

لاہور(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعدرفیق کے حلقہ بندیوں پراعتراضات کوبے بنیاد قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کوفائدہ پہنچانےکا الزام انتہائی افسوسناک ہے،حلقہ بندیاں میرٹ پر کی گئیں،سیاستدان الیکشن کمیشن کومتنازع بنانے سے گریزکریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خواجہ سعدرفیق کے حلقہ بندیوں پراعتراضات کوبے بنیاد قراردیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ حلقہ بندیاں مکمل میرٹ اورکسی…

"خواجہ سعد رفیق کے حلقہ بندیوں پر اعتراضات"

نیب پراسیکیوٹرکا بیان قانون کےدوہرے معیارکا احاطہ کرتا ہے،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نیب پراسیکیوٹرکا بیان قانون کےدوہرے معیارکا احاطہ کرتا ہے،نیب پراسیکیوٹرنے بتایا 1993ء سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس نوازشریف کے ہونے کے کافی ثبوت ہیں،جس سے پتا چلتا ہے کہ قانون عام شہری اورطاقتور کیلئے کیسے مختلف طریقے سے کام کرتا ہے۔ انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے وزراء لندن فلیٹس سے متعلق جانتے تھے۔…

"نیب پراسیکیوٹرکا بیان قانون کےدوہرے معیارکا احاطہ کرتا ہے،عمران خان"

پاکستان میں عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سائنسی لحاظ سے 29 رمضان کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔۔رمضان المبارک کے گزرتے ایام کے ساتھ ساتھ اب ملک بھر میں شوال کے چاند سے متعلق چہ مگوئیاں شروع ہوچکی ہیں اور اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بھی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات نے وزارت مذہبی امور کو شوال کے چاند کی عمر پر تفصیلات سے آگاہ کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے…

"پاکستان میں عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ اعلان کردیاگیا"