گڑ کا استعمال آپ کن خطرناک بیماریوں سے بچاسکتا ہے ؟

گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑ خشک ہے جب کہ نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ہے ۔ گڑ نظام ہضم کی اصلاح کرتا ہے۔ قبض دور کرتا اور گیس کی تکلیف سے نجات دلاتا ہے۔گُڑ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور…

"گڑ کا استعمال آپ کن خطرناک بیماریوں سے بچاسکتا ہے ؟"

دل کی بیماری کا پائوں کے انگوٹھے سے پتا چلائیں

یہ تو آپ سب جانتے ہی ہوں گے کہ عمر گزرنے کے ساتھ ہماری شریانوں میں تناؤ آتا جاتا ہے اور اگریہ تناؤ بڑھتا رہے تو دل کی بیماریوں کے امکانات بڑھنے لگتے ہیں۔Heart and Circulatory Physiologyمیں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آپ گھر بیٹھے ہی اس بات کا پتا لگاسکتے ہیں کہ آ پ کادل کیسے کام کررہا ہے اور آپ کودل کی بیماری لاحق ہوئی ہے یا نہیں۔ آپ…

"دل کی بیماری کا پائوں کے انگوٹھے سے پتا چلائیں"

دودھ اور چکن سے آپ کوکس خوفناک بیماری کا شکار بنایا جا رہا ہے،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے‎

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کو بتایا گیا کہ وفاقی دارالحکومت میں آنے والے دودھ اور چکن میں زہریلے مواد کی وجہ سے نظام تنفس اور ہارمونز کی بیماریاں عام ہو رہی ہیں، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ اسلام آباد میں دودھ زیادہ تر سرگودھا سے آتا ہے،دودھ کے داخلی راستے روات اور ترنول ہیں،ڈسٹرکٹ ہیلتھ کی جانب سے 71ہزار لیٹر دودھ کے…

"دودھ اور چکن سے آپ کوکس خوفناک بیماری کا شکار بنایا جا رہا ہے،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے‎"

اوزون کی تہہ میں سوراخ ، سائنسدانوں کے دعویٰ نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

خلائی تحقيق کے امريکی ادارے ناسا کے سائنسدانوں نے ايسے شواہد جاری کيے ہيں، جو اس بات کی نشاندہی کرتے ہيں کہ فضا ميں اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والے کيميائی مادوں کی مقدار گھٹ رہی ہے۔خلا ميں موجود سيٹلائٹس کی مدد سے لی گئی تصاوير سے ظاہر ہوتا ہے کہ ’کلوروفلوروکاربنز‘ يا (CFCs) کے خلاف عالمی سطح پر پابندی کے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہيں اور اوزون ليئر ميں موجود سوراخ کم…

"اوزون کی تہہ میں سوراخ ، سائنسدانوں کے دعویٰ نے پوری دنیا کو حیران کر دیا"

قبل ازوقت موت کی بڑی علامت سامنے آگئی

نئی تحقیق کی پریشان کر دینے والی ری سرچ کچھ دیر بیٹھنے کے بعد اٹھنے پر آپ کا سر چکرانے لگتا ہے ؟ اگر ہاں تو یہ قبل از وقت موت، پارکنسن یا ذہنی تنزلی کے امراض کی علامت ہوسکتی ہے.امریکی ٹی وی کے مطابق یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ، ہاورڈ میڈیکل اسکول کی تحقیق کے مطابق کبھی کبھار کھڑے ہونے کے کچھ منٹ بعد سر چکرانا…

"قبل ازوقت موت کی بڑی علامت سامنے آگئی"

سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی چاہے ستر سال کی عمر میں ترک کیا جائے، دماغ سگریٹ نوشی سے ہوئے نقصان کو صحت یاب کرنا شروع کر دیتا ہے۔ ایڈن برگ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ…

"سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین"

شادی شدہ ہونا دماغی صحت کے لیے فائدہ مند

اگر تو آپ اپنی شادی شدہ زندگی سے خوش نہیں، تو شکایات کرنا چھوڑیں، کیونکہ زندگی بھر کا یہ تعلق آپ کو دماغی طور پر ہمیشہ صحت مند رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔لندن کالج یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق شادی کے بعد کی زندگی شوہر/ بیوی کے اندر دماغی تنزلی کے مرض ڈیمینشیا کاخطرہ کم کرتی ہے۔ آٹھ لاکھ سے زائد افراد پر…

"شادی شدہ ہونا دماغی صحت کے لیے فائدہ مند"

یادداشت، حافظہ ،اعصابی کمزوری،قبل از وقت بڑھاپا ،گھٹنے اور جوڑ مضبوط کرنا چاہتے ہیں تو گھر میں موجود کون سا تیل ناخنوں پر لگانا ہوگا ؟ جادوئی نسخہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سچ کہتے ہیں کہ تندرستی ہزار نعمت ہےاور کون نہیں چاہے گا کہ اس صحت اور جوانی تادیر قائم رہے ۔ ہم اپنے قارئین کو اسی حوالے سے ایک نسخہ بتانے جا رہے ہیں ۔ معروف حکیموں کے مطابق ہر تیسرے دن ہاتھوں اور پائوں کے ناخن کاٹیں چاہے تھوڑے تھوڑے ہی کیوں نہ ہوںاور ان پر سرسوں کا تیل لگائیں۔ یادداشت، حافظہ قوی ،اعصابی کمزوری سے نجات،قبل از وقت بڑھاپا نہیں…

"یادداشت، حافظہ ،اعصابی کمزوری،قبل از وقت بڑھاپا ،گھٹنے اور جوڑ مضبوط کرنا چاہتے ہیں تو گھر میں موجود کون سا تیل ناخنوں پر لگانا ہوگا ؟ جادوئی نسخہ"

گرم پانی میں لیموں ملا کر پینا، صحت کے لئے خطرناک

لیموں پانی مقبول ترین نسخہ ہے جو مدافعتی نظام کوتقویت دیتا ہے اور ہاضمے کو درست کرتا ہے۔ اکثر لوگ دن کا آغاز اس مشروب سے کرتے ہیں لیکن اب ایک ڈاکٹرنے اس کا انتہائی خطرناک نقصان بتا دیا ہے ۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق مانچسٹر کے ماہرڈاکٹر بین ایٹکنز کا کہنا ہے کہ لیموں پانی وٹامن سی کا بہترین ذریعہ ہو سکتا ہے لیکن یہ دانتوں کے لیے انتہائی خطرناک چیز…

"گرم پانی میں لیموں ملا کر پینا، صحت کے لئے خطرناک"

جسم کی کمزوری ، قوت سماع میں کمی ہوتو یہ آسان روحانی”نسخہ“

انسان کو طرح طرح کے مسائل کا سامنا ہوسکتاہے جس میں بہرے پن ، نظر کی کمی اور بڑھتی عمر کیساتھ کمزوری ہوسکتی ہے لیکن اللہ پاک نے ان مسائل کا حل بھی دے رکھا ہے ۔ قوت سماع میں کمی عشاہ کی نماز کے بعد ایک مرتبہ صورہ اخلاص اور اکتالیس بار ”فقضھن سبع سموات الارض ثم استوی علیا لعرش“ پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے تین مرتبہ چہرے پر پھیرلیں۔اکتالیس روز پورے…

"جسم کی کمزوری ، قوت سماع میں کمی ہوتو یہ آسان روحانی”نسخہ“"