مسیحااخلاقیات بھول گئے

منڈی بہائوالدین(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی ایچ کیوہسپتال منڈی بہائوالدین کے ڈاکٹرزاخلاقیات بھول گئے ۔زچگی کے دوران خاتون کی قابل اعتراض تصاویرسوشل میڈیاپراپ لوڈ کردیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز نے زچگی آپریشن کے دوران خاتون کی تصاویربناکرسوشل میڈیاپرجاری کردیں۔ڈاکٹرحمیرااورڈاکٹربشریٰ نے آپریشن کے دوران سیلفیاں بنائیں جوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئیں۔ڈاکٹروں کے اس عمل پرخاتون کے اہل خانہ نے شدیدردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹرز نے جویہ عمل کیاہے یہ انتہائی نامناسب اورغیراخلاقی ہے۔ڈاکٹرز کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔عملے نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے یہ…

"مسیحااخلاقیات بھول گئے"

روزانہ ایک کیلا کھانا فالج اور ہارٹ اٹیک کے خطرے سے بچائے

فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچاؤں سے متعلق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی— شٹر اسٹاک فوٹو صرف ایک کیلے کو روزانہ کھانا ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ الاباما یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ پوٹاشیم سے بھرپور غذائیں خون کی شریانوں کو سکڑنے یا خون گاڑھا ہونے کے جان…

"روزانہ ایک کیلا کھانا فالج اور ہارٹ اٹیک کے خطرے سے بچائے"

پی آئی اے کانیویارک جیسااہم سٹیشن بندکرنیکافیصلہ

کراچی(ویب ڈیسک )قومی ایئر لائن نے ایک اور بے مثال کارنامہ انجام دیتے ہوئے نیویارک کے اہم ترین اسٹیشن کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے‘ بوئنگ 777 نامی طیارے کو بھی فروخت کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی نئی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ 15 دسمبر 2017 کو نیو یارک اسٹیشن کا فضائی آپریشن بند کردیا جائے گا‘ جس کے سبب قومی ایئرلائن کا نیویارک سے رابطہ…

"پی آئی اے کانیویارک جیسااہم سٹیشن بندکرنیکافیصلہ"

یہ غذا جگر اور دل کے لیے تباہ کن

ویسے یہ تو ثابت ہوچکا ہے کہ بہت زیادہ سافٹ ڈرنکس پینا اور میٹھے پکوانوں کو کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہے مگر یہ عادت صحت مند افراد کو امراض قلب اور جگر کی بیماریوں کا شکار بنا سکتی ہے۔ یہ انتباہ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ سرے یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اگر صحت مند افراد زیادہ میٹھا کھانے کے عادی ہو تو خون…

"یہ غذا جگر اور دل کے لیے تباہ کن"

گنج پن سے تحفظ دینے والے قدرتی طریقے

کیا کنگھی کرتے ہوئے آپ کے بال عام معمول سے زیادہ نکل رہے ہیں؟ تو آپ تنہا نہیں، درحقیقت دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو عمر بڑھنے پر گنج پن کا سامنا ہوتا ہے۔ اب اس کی وجہ کچھ بھی ہوسکتی ہے جیسے ذیابیطس، وٹامن کی کمی، تناﺅ، نیند کی کمی یا دیگر امراض مگر ایسا ہوتا ضرور ہے۔ یقیناً گنج پن کی جانب بڑھنا کس کو پسند ہوسکتا ہے مگر کچھ چیزوں کے ذریعے…

"گنج پن سے تحفظ دینے والے قدرتی طریقے"

شادی کے بعد اکثر مردوخواتین کا وزن بڑھ جاتا ہے

شادی کے بعد اکثر مردوخواتین کا وزن بڑھ جاتا ہے اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہم عموماً دیکھتے ہیں کہ شادی کے بعد اکثر مردوخواتین کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔شادی کے بعد میاں بیوی اکثر گھر سے باہر کھانا کھاتے ہیں، باہر چونکہ انواع و اقسام کی کھانے کی چیزیں میسر ہوتی ہیں۔لہٰذا دونوں اپنی اپنی پسند کے کھانے کھاتے ہیں اور موٹے ہونا شروع ہو جاتے ہیں لیکن انہیں اپنے…

"شادی کے بعد اکثر مردوخواتین کا وزن بڑھ جاتا ہے"

روزانہ پیدل چلنےسےموت قریب نہیں آتی، تحقیق

روزانہ پیدل چلنےسےموت قریب نہیں آتی، تحقیق ہفتے میں 150 منٹ تک ورزش یا جسمانی مشقت قبل ازوقت موت کو دور کرتی ہے اور کئی امراض سے بچاتی ہے۔تحقیق کے مطابق ہفتے میں 5 دن صرف 30 منٹ روزانہ پیدل چلنے سے قبل ازوقت موت کو بہت حد تک ٹالا جاسکتا ہے اور ایک بہت بڑے مطالعے کے بعد یہ نتیجہ نکالا گیا ہے۔اس مطالعے یا سروے کےلیے دنیا کے 17 ممالک کے ایک لاکھ…

"روزانہ پیدل چلنےسےموت قریب نہیں آتی، تحقیق"

جنسی قوت میں اضافہ ہوتا ہے

 جنسی قوت میں اضافہ ہوتا ہے پاکستان:(نیو ز ڈیسک) کے بیشتر شہروں میں کپورے اور گردے کی کٹاکٹ کھانے کا رواج پایا جاتا ہے اور گردے کپورے کھانے والوں کاماننا ہے کہ اس سے جنسی قوت میں اضافہ ہوتا ہے ،یہ بات حقیقت میں فرسودہ ہے ، جبکہ اسلام میں کپورے کھانا حرام ہے۔جامعہ علوم اسلامیہ کے دارالاافتاء نے اس حوالے سے فتویٰ دے رکھا ہے کہ جانوروں کے کپورے کھانامسلمانوں کیلئے حرام غذا ہے۔اس…

"جنسی قوت میں اضافہ ہوتا ہے"

Pakistani students love fast food and late dinners, reveals Foodpanda study

Pakistani students love fast food and late dinners, reveals Foodpanda study It’s no surprise that food is every student’s first love. But which cuisines really tingle their taste buds and encourage them to order in? And is there any difference between Pakistani students’ online food orders compared to the rest of the world? Foodpanda analysed students’ eating habits from Foodpanda markets around the globe, including eight countries and 17 universities. The results presented some interesting…

"Pakistani students love fast food and late dinners, reveals Foodpanda study"

کراچی کے ڈھابوں او رہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈے کے آملیٹ کھلائے جانے کا نکشاف

کراچی کے ڈھابوں او رہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈے کے آملیٹ کھلائے جانے کا نکشاف کراچی کے ڈھابوں او رہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈے کے آملیٹ کھلائے جانے کا نکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے وائلڈ لائف کے اہلکار اور مضافاتی علاقوں میں موجود کچھوا فارمز کے مالکان اکثر شہر کے ہوٹلوں کو کچھووں کے انڈے فراہم کرتے ہیں ۔یہ انڈے زیادہ تر آملیٹ کی صورت میں گاہکوں کو…

"کراچی کے ڈھابوں او رہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈے کے آملیٹ کھلائے جانے کا نکشاف"