ملکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انتخابی عملے کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایسا فیصلہ کر لی

اسلام آباد) 2018 کے عام انتخابات 25 جولائی کو ہونے جارہے ہیں جس میں اب صرف 10 دن ہی باقی ہیں تاہم ملکی تاریخ میں پہلی مربتہ انتخابی عملے سے حلف لینے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے پولنگ عملے کے لیے ہدایات جاری کردیں جس کے مطابق پولنگ شروع ہونے سے قبل پر یزائیڈنگ افسران ہرضلع کے آراوسے عہدے کاحلف لیں گے جبکہ انتخابی عملے کوپولنگ…

"ملکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انتخابی عملے کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایسا فیصلہ کر لی"

آصف زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے کے سامنے پیش نہ ہوئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور جعلی اکاؤنٹس کی تحقیقات میں بدھ کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کے روبرو پیش نہیں ہوئے۔ ان کی جانب سے ایڈووکیٹ فاروق ایچ نائیک نے پیروی کی اور تفتیشی افسر سے 31 جولائی تک کا وقت طلب کیا۔ نامہ نگار ریاض سہل کے مطابق فاروق ایچ نائیک کی جانب سے تحریری طور پر جمع کرائے گئے جواب میں…

"آصف زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے کے سامنے پیش نہ ہوئے"

نواز شریف کے عروج و زوال کی تصویری کہانی

لاہور(ویب ڈیسک) 25 دسمبر 1949 کو پیدا ہونے والے محمد نواز شریف نے ایک خوشحال گھرانے میں آنکھ کھولی جہاں ان کے والد ایک کامیاب کاروباری شخصیت تھے۔ ستر کی دہائی میں سیاست میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد آمر جنرل ضیا الحق کے دور میں انھیں پہلی بار حکومت میں کام کرنے کا نامور صحافی عابد حسین اپنی ایک رپورٹ میں لکھتے ہیں۔۔۔ موقع ملا جس میں وہ بطور وزیر خزانہ تعینات ہوئے۔1985 کے…

"نواز شریف کے عروج و زوال کی تصویری کہانی"

تحریک انصاف کے میڈیا پر چلنے والے اشتہارات سے پیپلز پارٹی کو کیا تکلیف ہونے لگی ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ٹی وی پر چلائے جانے والے اشتہار میں پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے خلاف غیراخلاقی زبان استعمال کرنے اور جھوٹے اور بے سروپا الزامات لگانے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں شکایت درج کر ادی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے مختلف سیاسی پارٹیاں انتخابات کے…

"تحریک انصاف کے میڈیا پر چلنے والے اشتہارات سے پیپلز پارٹی کو کیا تکلیف ہونے لگی ؟"

شیخ رشید کا دھماکہ خیز انکشاف

راولپنڈی(ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ الیکشن سر پر ہیں لیکن ووٹرز لسٹوں سے پورے پورے صفحے ہی غائب ہیں ، لیاکن کمیشن کو تحریری اعتراضات بھیج دیا ، قومی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار کیلئے ان سے زیادہ محنت کر رہا ہوں۔ پاکستان کی معیشت زبوں حالی کا شکار ہے، ڈالت کی ایک روپے قیمت بڑھنے سے پاکستان کا قرضہ بلین روپے بڑھ جاتا ہے۔…

"شیخ رشید کا دھماکہ خیز انکشاف"

زینب زیادتی و قتل کیس

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں زینب قتل کیس کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے درخواست گزار کو پٹیشن کے ساتھ ضروری دستاویزات لگا کر فائل کو مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ پہلے فائل مکمل کریں پھر کیس کی شنوائی کی جائے گی۔ جسٹس قاسم علی خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ کمسن بچی زینب کے والد امین…

"زینب زیادتی و قتل کیس"

الیکشن 2018:

ملتا ن (ویب ڈیسک) ملتان کے حلقہ این اے 125میں عوا می نیشنل پا رٹی ( اے این پی)) کی پہلی خاتون امیدوار تحریک انصاف اور ن لیگ سے مقابلہ کرنے کے لیے میدان میں اترآئی اور موٹرسائیکل پرانتخابی مہم شروع کر دی ۔ایک رپو رٹ کے مطا بق اے این پی کی امیدوار نوشین جتوئی نے موٹر سائیکل پر انتخابی مہم شروع کرتے ہو ئے کہا ہے کہ، ہے یہاں پر گندگی بہت زیادہ…

"الیکشن 2018:"

تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے یہ راؤ انوار کا پاکستان ہے

کراچی(ویب ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیرراﺅ انوار کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور ملزم کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں نقیب اللہ محسود قتل کیس میں گرفتار ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوارکی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے 5 جولائی کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کی…

"تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے یہ راؤ انوار کا پاکستان ہے"

جیپ کے نشان پر کتنے امیدوار عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بلوچستان کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوںپر 20 امیدوار جیب کا نشان لیکر میدان میں آ ئیںگے۔ بلوچستان سے قومی وصوبائی کی 67جنرل نشستوں پر مجموعی طور پرایک ہزار 239 امیدوار میدان میں ہیں، ان میں سے بیشتر کا تعلق تو مختلف سیاسی جماعتوں سے ہے تاہم 599امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں۔بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16 جنرل نشستوں کے لئے 288 جبکہ بلوچستان اسمبلی کی 51 جنرل نشستوں…

"جیپ کے نشان پر کتنے امیدوار عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں"

چودھری نثارمشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریکِ انصاف کے رہنما غلام سرور خان نے چودھری نثار کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ قوم ان کے اثاثوں کے حوالے سے منی ٹریل مانگ رہی ہے، انہوں نے 34 سال نواز شریف کے ساتھ رہنے کے باوجود ان کے ساتھ دغا کیا۔غلام سرور خان نے چودھری نثار کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان کہ بہتری کے لیے پارٹیاں تبدیل کیں لیکن…

"چودھری نثارمشکل میں پھنس گئے"