جاپان، روس اور ترکی امریکہ کے خلاف میدان میں آگئے

جنیوا( آن لائن)جاپان، روس اور ترکی نے امریکا کو متنبہ کیا ہے کہ اس کی جانب سے فولاد اور ایلومینیم کی درآمد پر محصولات کے نفاذ کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔تجارت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ٹی او کا کہنا ہے کہ ان ملکوں کی جوابی کارروائی سے امریکا کو 3.5 ارب ڈالر سالانہ محصولات کا بوجھ اٹھانا پڑے گا۔ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جاپان، روس اور ترکی نے…

"جاپان، روس اور ترکی امریکہ کے خلاف میدان میں آگئے"

شمالی کوریا کو ایٹمی اسلحے سے پاک کرنے کے لیے ’لیبیا ماڈل پر عمل نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہی قومی سلامتی کے مشیر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کے لیے ‘لیبیا ماڈل’ پر عمل نہیں کیا جائے گا۔ یہ تجویز جان بولٹن نے دی تھی جس سے شمالی کوریا نے برہم ہو کر اگلے ماہ صدر ٹرمپ کے ساتھ کم جونگ ان کی ملاقات منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی تھی۔ اسی بارے میں شمالی کوریا کی…

"شمالی کوریا کو ایٹمی اسلحے سے پاک کرنے کے لیے ’لیبیا ماڈل پر عمل نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ"

پاکستانی کبڈی ٹیم کو عالمی کپ میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر مایوسی کا اظہار

اکستان کبڈی فیڈریشن نے انڈیا میں منعقد ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان کو شرکت کی اجازت نہ دینے پر سخت مایوسی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ معاملہ انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن میں اٹھائے گی۔ واضح رہے کہ کبڈی ورلڈ کپ جمعے کو انڈین شہر احمد آباد میں شروع ہو رہا ہے تاہم انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن کے صدر دیوراج چترویدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان موجودہ کشیدہ تعلقات…

"پاکستانی کبڈی ٹیم کو عالمی کپ میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر مایوسی کا اظہار"

سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ نجکاری کیس میں پی آئی اے کا فرنزک آڈٹ کرایا جس سے سب کچھ معلوم ہوگیا کب اور کس کس نے پی آئی اے کوکھایا ، مقدمے کی آئندہ تاریخوں میں تمام سابق سربراہ پیش ہونگے۔ بدھ کے روز چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم…

"سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا"

سپریم کورٹ نےبڑا حکم جاری کر دیا

چیف جسٹس پاکستان نے سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ اتنے عرصے تک وہ بیمار نہیں ہوسکتے،عدالتی حکم میں اسحاق ڈار کو ذاتی طور پر پیش ہونے کا کہا گیا تھا، وہ آجائیں عدالت سابق وزیرِخزانہ کو حفاظتی ضمانت دے گی۔ منگل کو سپریم کورٹ میں سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ اہلیت کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے اسحاق ڈار کے وکیل سلمان بٹ سے…

"سپریم کورٹ نےبڑا حکم جاری کر دیا"

انانیمس کے اعلانِ جنگ کا مطلب کیا ہے؟

ہیکروں کی تنظیم ’انانیمس‘ نے جمعے کو پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے بعد انتہا پسندوں کے خلاف ’اعلانِ جنگ‘ کر دیا ہے۔ ایک یو ٹیوب ویڈیو میں تنظیم کا مخصوص ماسک پہنے ہوئے ایک ترجمان نے پیغام دیا کہ وہ اپنے علم کو ’انسانیت کو متحد‘ کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔ فرانسیسی زبان میں بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دولت اسلامیہ ان سے مقابلے کے لیے تیار ہو جائے…

"انانیمس کے اعلانِ جنگ کا مطلب کیا ہے؟"

وہی ہواجس کاڈرتھا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کے معاون نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور تھامس شینن نے امریکا میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں کی بلا اجازت سفر پر پابندی کی تصدیق کردی۔ امریکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں امریکی معاون نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستانی سفارت کار اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے متعلقہ حکام سے اجازت لیے بغیر امریکا میں آزادانہ نقل و حرکت نہیں کر سکیں گے۔تھامس شینن کے مطابق امریکا نے یہ پابندی پاکستان کی…

"وہی ہواجس کاڈرتھا"

افغان مہاجرین کے حوالے سے حکومت کااچانک ناقابل یقین فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک) افغان مہاجرین کی مدت میں 2مہینے کی توسیع پر صوبائی حکومتوں کے احتجاج کے بعد وفاق نے ہر حال میں وطن واپسی کی ڈیڈ لائن اکتیس جون تک کردی ہے۔ افغان مہاجرین اب مزید تین ماہ پاکستان میں قیام کر سکیں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق افغان مہاجرین کو ہر حال میں افغانستان واپس جانے سے متعلق ڈیڈ لائن میں اب تک رواں سال کے اکتیس جون تک توسیع کردی گئی ہے۔ڈیڈ…

"افغان مہاجرین کے حوالے سے حکومت کااچانک ناقابل یقین فیصلہ"

جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ

سعودی عرب سے پاکستان واپس آنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہملتان:جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔سعودی عرب سے پاکستان واپس آنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔۔سعودی عرب سے پاکستان واپس آنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں…

"جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ"

پاکستان کی جڑیں کون کاٹ رہا ہے ؟

لاہور (انتخاب: شیر سلطان ملک ) یہ لسانی نہیں بلکہ سٹریٹجک معاملہ ۔ پختونوں کی بدقسمتی یہ ہے کہ پہلے سوویت یونین اور امریکہ کی جنگ میں فرنٹ لائن ان کی سرزمین بن گئی اور اب وار آن ٹیرر بھی ان کے گھر میں برپا ہوئی ۔ شہر کے لوگ ظالم ضرور ہیں لیکن اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ نامور کالم نگار سلیم صافی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ ہم پختونوں…

"پاکستان کی جڑیں کون کاٹ رہا ہے ؟"