امتحانات میں پاسنگ مارکس 33فیصد کیوں

پاکستان سمیت بھارت میں بچوں کے سالانہ بورڈ کے امتحانات میں طالب علموں کے پاس ہونے کے لیے کم از کم 33فیصد نمبر درکار ہوتے ہیں ۔ تاہم کبھی کسی نے سوچا کہ یہ 33فیصد نمبر ہی کیوں ہوتے ہیں ؟34یا 32کیوں نہیں ہوتے ہیں آخراس کی وجہ کیاہے ۔ ایک بھارتی چینل کے مطابق امتحانی پرچون میں ان پاسنگ مارکس نمبروں کا آغا ز کافی پرانا ہے۔ 1857 کی جنگ آزادی کے بعدہندوستان میں1858…

"امتحانات میں پاسنگ مارکس 33فیصد کیوں"

ملک کی 13 جامعات میں پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی

ہائر ایجوکیشن کمیشن ( ایچ ای سی ) نے ملک کی 13 جامعات میں پی ایچ ڈی اور ایم فل پروگرام پر پابندی عائد کردی گئی۔ ایچ ای سی کی جانب سے یہ ان پروگرام پر پابندی ’فاصلاتی تعلیمی پروگرام‘ کی شرائط پوری نہ کرنے پر لگائی گئی،اس حوالے سے ایچ ای سی کے نمائندے محمد اسماعیل کی جانب سے تمام جامعات کو بھیجے گئے خط میں کہا گیا کہ کمیٹی کی جانب سے حتمی…

"ملک کی 13 جامعات میں پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی"

حصول علم میں علمائے کرام کی محنتیں

میں نے اپناوطن اس لئے چھوڑا کہ میں امام مالک کو دیکھوں،ان سے علم حاصل کروں، میںہاتھی دیکھنے کیلئے تو مدینہ نہیں آیا گزشتہ سے پیوستہ اُس زمانے کے بغداد میں بے شمار علمی حلقے تھے۔ طلبہ دور دور سے آتے اور ان علمی سرچشموں سے اپنی پیاس بجھاتے۔ بقی جامع مسجد دار السلام میں گئے۔وہاں مشہور محدث امام یحییٰ بن معین کا حلقہ علم ِحدیث تھا۔ درس میں شریک ہوئے‘ سوال و جواب شروع…

"حصول علم میں علمائے کرام کی محنتیں"

786، حقیقت یا فسانہ؟

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کی جگہ786کے عدد لکھنے کا رواج برصغیر میں ایک عرصے سے چلا آ رہا ہے  اور اب نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ بعض دینی و علمی مضامین اور کتابوں میں بھی  بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  کی بجائے786 لکھنا شروع کر دیا گیا ہے۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کے اعداد کو اس کا بدل یا قائم مقام سمجھ کر لکھنا‘ قرآن و سنت کی تعلیمات کے سراسر منافی ہے۔ اس…

"786، حقیقت یا فسانہ؟"

سندھ یونیورسٹی جامشورو میں طالبات کو جنسی حراساں کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد( ویب ڈیسک )سندھ یونیورسٹی جامشورو میں طالبات کو جنسی حراساں کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اساتذہ کی جانب سے طالبات کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیتے ہوئے یونیورسٹی کے رجسٹرار سے سات نومبر تک رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چیف جسٹس نے نوٹس شعبہ انگلش کی طالبات کی درخواست پر لیا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ شعبہ انگلش کے اساتذہ…

"سندھ یونیورسٹی جامشورو میں طالبات کو جنسی حراساں کئے جانے کا انکشاف"

ٹوبہ ٹیک سنگھ: لڑکیوں کے سرکاری اسکول کے نام بین الاقوامی ایوارڈ

پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ایک سرکاری اسکول برطانوی ایوارڈ اپنے نام کروانے میں کامیاب ہوگیا۔ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہر گوجرہ کے علاقے چک 338-جے بی، نوان میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول واقع ہے، جسے مقامی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے برطانوی کونسل کا انٹرنیشنل اسکول ایوارڈ (آئی ایس اے) دیا گیا۔ اس اسکول میں طلبہ کو ثقافتی کھیل، مٹکے بنانا، مختلف زبانیں، کاریگری وغیرہ سکھائی جاتی ہے۔ یہ تمام…

"ٹوبہ ٹیک سنگھ: لڑکیوں کے سرکاری اسکول کے نام بین الاقوامی ایوارڈ"

NAB files reference over recruitment of hundreds of ‘fake’ teachers in Balochistan

NAB files reference over recruitment of hundreds of ‘fake’ teachers in Balochistan The National Accountability Bureau (NAB) on Friday filed a reference against nine officers of the provincial education department for allegedly recruiting hundreds of "fake” teachers in Balochistan. Hundreds of fake appointments have been made in Balochistan’s education department through illegal means and fake documents, the NAB spokesperson said. The references were filed at an accountability court in Quetta against after locals filed multiple…

"NAB files reference over recruitment of hundreds of ‘fake’ teachers in Balochistan"