ببر شیر سے متاثر بلی کا انوکھا روپ

لاہور(نیٹ نیوز)کسی سے متاثر ہو کر اس کی نقل کرنا ایک عام عادت ہے جو ہر دوسرے شخص میں پائی جاتی ہے لیکن جانور بھی اس سے مستثنٰی نہیں۔ زیر نظر تصویر میں موجود ’’مخلوق‘‘ کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ معاملہ دکھائی دیتا ہے جسے دیکھ کر تعین کرنا مشکل ہے کہ آیا یہ بلی ہے یا کوئی شیر۔یہ دراصل ایک بلی ہے جو بظاہر دیکھنے میں ببر شیر سے بہت متاثر لگ رہی…

"ببر شیر سے متاثر بلی کا انوکھا روپ"

’’داتا دربار پر لکھے کلمہ طیبہ کو ہٹا دیا جائے

لاہور(ویب ڈیسک)حضرت علی ہجویریؒ المعروف داتا صاحب کے دربار پر لکھے کلمے کا عکس زمین پر پڑنے سے ہونیوالی بے حرمتی کیخلاف دائر درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ میں عملدرآمد رپورٹ جمع کرا دی،جس میں کہا گیا ہے کہ مزار پر کلمے کا زمین پر پڑنے والا عکس ختم کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت…

"’’داتا دربار پر لکھے کلمہ طیبہ کو ہٹا دیا جائے"

ناسانے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی میڈیا کے مطابق سورج میں سوراخ کے باعث کل شمسی طوفان کا خطرہ ہے، اس طوفان کی مقناطیسی لہروں سے جزوی ٹیکنیکل بلیک آؤٹ ہوسکتا ہے۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمسی طوفان فلائٹ سسٹم، جہاز کی آمدو رفت اور سٹیلائیٹ آپریشنز کو متاثر کر سکتا ہے جب کہ اس سے جی پی ایس سسٹم بھی متاثر ہو گا۔ اس کے علاوہ بجلی کی…

"ناسانے خطرے کی گھنٹی بجادی"

کیا عدت کے دوران نکاح ہو سکتا ہے؟

لاہور (ویب ڈیسک) کیا عدت کے دوران نکاح ہو سکتا ہے؟ اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟ ان سوالات کے جواب میں ملک کے علماء ، اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان، مفتی حضرات سمیت چاروں مسالک کے علماء نے قرار دیا ہے کہ عدت کے دوران عورت سے نکاح نہیں کیا جا سکتا اور یہ شریعت کے سخت خلاف ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر مذہبی سکالر مفتی راغب حسین نعیمی نے اس فعل…

"کیا عدت کے دوران نکاح ہو سکتا ہے؟"

پی ایس او نے ملک میں نئی قسم کا پٹرول متعارف کروادیا

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ملک میں فیول کامعیار بہتر کرنے کے اپنے عزم کے تحت ’آلٹران ایکس ہائی اوکٹین 97‘ کے برانڈ نام سے ہائی اوکٹین پٹرول رون 97 متعارف کراکے اپنی مصنوعات کے پورٹ فولیو کومزید وسعت دیدی ہے۔ رون 97 فیول گاڑیوں کی کارکردگی میں شاندار اضافہ کرتا ہے تاکہ صارفین کو آرام دہ سفر کی سہولت کے ساتھ ساتھ ’ناکنگ‘ سے نجات دی جاسکے، اعلیٰ درجے…

"پی ایس او نے ملک میں نئی قسم کا پٹرول متعارف کروادیا"

بریکنگ نیوز بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل

لاہور (نیوزڈیسک)ڈائر یکٹر جنرل محکمہ موسمیات نے کہا کہ روز داروں کیلئے رمضان کے تیسرے عشرے میں ریلیف کا امکان ہے جب خیبر پختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا اور اس کے نتیجے میں سند ھ اور پنجاب کے علاقوں میں درجہ حرات میں کمی واقعہ ہو جائے گی ۔نجی ٹی وی کے پروگرام گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت اس وقت شدید گرمی کی…

"بریکنگ نیوز بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل"

جاپان، روس اور ترکی امریکہ کے خلاف میدان میں آگئے

جنیوا( آن لائن)جاپان، روس اور ترکی نے امریکا کو متنبہ کیا ہے کہ اس کی جانب سے فولاد اور ایلومینیم کی درآمد پر محصولات کے نفاذ کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔تجارت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ٹی او کا کہنا ہے کہ ان ملکوں کی جوابی کارروائی سے امریکا کو 3.5 ارب ڈالر سالانہ محصولات کا بوجھ اٹھانا پڑے گا۔ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جاپان، روس اور ترکی نے…

"جاپان، روس اور ترکی امریکہ کے خلاف میدان میں آگئے"

پاکستان کاوہ علاقہ جہاں کسی کی موت پرجشن منایاجاتاہے

اس قدر ترقی یافتہ ہونے کے باوجود انسان بہت سے رازوں سے پردہ اٹھانے سے آج بھی قاصر ہے اور شاید ہمیشہ رہے۔ انہی چند رازوں میں سے ایک کچھ اقوام کی بھی ہے جو شائد ازل تک ایک سربستہ راز ہی رہے۔ انہی رازوں میں ایک چند وہاقوام جن کے ارتقا ء کے بارے میں ہمارا علم آج بھی ناقص ہے ان میں روسی، پروشیائی، کاسک/قازق، پارسی، خانہ بدوش اور کیلاشی قبائل سرفہرست ہیں۔کیلاشکیلاش…

"پاکستان کاوہ علاقہ جہاں کسی کی موت پرجشن منایاجاتاہے"

عابد شیر علی کی ویڈیو کی دھوم

فیصل آباد(ویب ڈیسک )وزیرمملکت برائے بجلی عابدشیرعلی کسرت کرنے جم جاپہنچے ،سوشل میڈیاپروزیرمملکت کی ویڈیونے دھوم مچادی ۔وزیرموصوف 2002سے فیصل آبادسے اسمبلی ممبرمنتخب ہورہے ہیں ۔2013میں ان کی خدمات کے اعتراف میں پاکستا ن مسلم لیگ ن نے انہیں وزیرمملکت برائےپانی وبجلی کےعہدے کاقلمدان سونپا۔عابدشیرعلی پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنمااورفیصل آبادشہرکے میئرچوہدری شیرعلی کے صاحبزادے ہیں ۔جوکہ بیگم کلثوم نواز کے رشتہ دارہیں ۔

"عابد شیر علی کی ویڈیو کی دھوم"

شمالی کوریا کو ایٹمی اسلحے سے پاک کرنے کے لیے ’لیبیا ماڈل پر عمل نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہی قومی سلامتی کے مشیر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کے لیے ‘لیبیا ماڈل’ پر عمل نہیں کیا جائے گا۔ یہ تجویز جان بولٹن نے دی تھی جس سے شمالی کوریا نے برہم ہو کر اگلے ماہ صدر ٹرمپ کے ساتھ کم جونگ ان کی ملاقات منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی تھی۔ اسی بارے میں شمالی کوریا کی…

"شمالی کوریا کو ایٹمی اسلحے سے پاک کرنے کے لیے ’لیبیا ماڈل پر عمل نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ"