وقار یونس اسلام آباد یونائیٹڈ کے نئے ہیڈ کوچ

وقار یونس اسلام آباد یونائیٹڈ کے نئے ہیڈ کوچ ’ٹیسٹ میچوں میں ادھورا ڈی آر ایس نہیں ہونا چاہیے‘ اسلام آباد یونائیٹڈ نے وقار یونس کی تقرری وسیم اکرم کی جگہ کی ہے جو پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار حصہ لینے والی ٹیم ملتان سلطان میں شامل ہوئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ وقار یونس کے ساتھ دو دیگر کوچز سے بھی بات چیت میں تھی جن میں سے ایک کا تعلق نیوزی لینڈ سے…

"وقار یونس اسلام آباد یونائیٹڈ کے نئے ہیڈ کوچ"

سزائے موت کی کال کوٹھری تهی ۔۔خوفناک سناٹا تها

سزائے موت کی کال کوٹھری تهی ۔۔خوفناک سناٹا تها جیل کی سزائے موت کی کال کوٹھری تهی ۔۔خوفناک سناٹا تها ۔۔ زیرو واٹ کا بلب گهپ اندھیرے کو تھوڑا سا روشن بنا رها تها ۔۔پانچ مربع فٹ کا چهوٹا سا کمرہ اسے قبر سے بهی زیادہ تنگ لگ رہا تھا ۔۔”باہر شاید بارش ہورہی ہے” اس کے پتھرائے ہوئے دماغ میں خیال گزرا ۔۔کیونکہ بادلوں کی ہلکی ہلکی گرج خوفناک سناٹے کو چیر رہی تھی…

"سزائے موت کی کال کوٹھری تهی ۔۔خوفناک سناٹا تها"

چین نے معاہدے کے باوجود برہم پتر دریا کی معلومات نہیں دیں: انڈیا

چین نے معاہدے کے باوجود برہم پتر دریا کی معلومات نہیں دیں: انڈیا چین اور انڈیا نے اگرچہ ممکنہ طور پر سرحد پر تصادم کو روک لیا ہو لیکن دونوں ممالک ایک بار پھر آمنے سامنے کھڑے ہو گئے ہیں اور اس بار تنازع پانی کا ہے۔ انڈیا کا کہنا ہے کہ چین نے موجودہ مون سون میں دریائے برہم پتر دریا کے ہائیڈرولوجیکلز یعنی پانی کے بہاؤ، تقسیم اور معیار کے بارے میں سائنسی…

"چین نے معاہدے کے باوجود برہم پتر دریا کی معلومات نہیں دیں: انڈیا"

’آئندہ انتخابات میں مذہبی جماعتوں کا اتحاد قائم ہوگا‘

’آئندہ انتخابات میں مذہبی جماعتوں کا اتحاد قائم ہوگا‘ لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں جہاں پیپلز پارٹی کو بری طرح شکست ہوئی وہیں جماعت اسلامی 600 ووٹ بھی پورے نہ کر سکی۔ لیکن دو نئی سیاسی جماعتیں اُبھر کر سامنے آئیں ہیں۔ ’ملی مسلم لیگ حافظ سعید کے وژن پر بنی ہے‘ ’کھمبے کو ٹکٹ دیں تو وہ بھی جیت جائے گا‘ شدت پسند خیالات رکھنے والی…

"’آئندہ انتخابات میں مذہبی جماعتوں کا اتحاد قائم ہوگا‘"

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست رد

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست رد نواز شریف اور عدالتیں نواز شریف نیب میں پیش نہیں ہوئے نواز شریف اور بچوں کو نیب عدالت میں پیش ہونے کا حکم انھوں نے بتایا کہ جب نیب کے اہلکار ملزمان کے لاہور میں موجودہ پتے پر گئے تو وہاں موجود سکیورٹی اہلکاروں نے انھیں اندر جانے کی اجازت نہیں دی اور خود ہی نواز شریف اور ان کے بچوں کے سمن وصول کیے۔…

"نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست رد"

ملک میں پٹرول کا ذخیرہ 7دن کا رہ گیا

ملک میں پٹرول کا ذخیرہ 7دن کا رہ گیا اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں پٹرول کا ذخیرہ گھٹ کر محض سات دنوں کا رہ گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ڈی جی آئل اور او سی اے سی کو خط کے ذریعہ آگاہ کیا ہے کہ پٹرول کا ذخیرہ قواعد کے تحت 20؍ دنوں کے بجائے صرف 7؍ دن کا رہ گیا ہے۔صنعتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں مارکیٹ…

"ملک میں پٹرول کا ذخیرہ 7دن کا رہ گیا"

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاناما کیس سے فوج کا کوئی تعلق نہیں ہے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاناما کیس سے فوج کا کوئی تعلق نہیں ہے اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاناما کیس سے فوج کا کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ معاملہ عدالتیں چلا رہی ہیں، اندازے لگانے والے اندازے لگاتے رہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق سینیٹ اور قومی اسمبلی…

"آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاناما کیس سے فوج کا کوئی تعلق نہیں ہے"

شیخوپورہ ، رکشہ فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زور دار دھماکہ ، عمارت زمین بوس ،ملبے تلے دب کر 3مزدور جاں بحق ، 11 شدید زخمی

شیخوپورہ ، رکشہ فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زور دار دھماکہ ، عمارت زمین بوس ،ملبے تلے دب کر 3مزدور جاں بحق ، 11 شدید زخمی شیخوپورہ( نیوز ڈیسک)شیخوپورہ کے نواحی علاقہ میں ایک رکشہ فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زور دار دھماکہ سے ایک فیکٹری کی عمارت زمین بوس ہو نے سے 14 مزدور ملبے تلے دب گئے جس کے نتیجے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے جبکہ 11 مزدور شدید زخمی ہو گئے…

"شیخوپورہ ، رکشہ فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زور دار دھماکہ ، عمارت زمین بوس ،ملبے تلے دب کر 3مزدور جاں بحق ، 11 شدید زخمی"

این اے 120 کے نتائج ماننے سے انکار پی ٹی آئی نے جنگ کا اعلان کر دیا ، بڑا مسئلہ کھڑا ہو گیا

ین اے 120 کے نتائج ماننے سے انکار پی ٹی آئی نے جنگ کا اعلان کر دیا ، بڑا مسئلہ کھڑا ہو گیا   لاہور(نیوز ڈیسک )این اسے 120سے تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکڑ یاسمین راشد نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے لوگوں اور میڈیا کے نمائندوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ابھی وہ تمام حلقو ں سے نتائج اکھٹے کر رہی ہیں اس کے بعد ہی پارٹی کے لائحہ عمل…

"این اے 120 کے نتائج ماننے سے انکار پی ٹی آئی نے جنگ کا اعلان کر دیا ، بڑا مسئلہ کھڑا ہو گیا"

خیبر پختونخوا میں پبلک ہیلتھ آرڈیننس 2017 نافذ

خیبر پختونخوا میں پبلک ہیلتھ آرڈیننس 2017 نافذ کردیا گیا ہے جس کے تحت احکامات کی خلاف ورزی پر پچاس ہزار سے تین لاکھ تک جرمانہ کیا جا سکے گا جبکہ دوسری مرتبہ خلاف ورزی پر دوگنا جرمانہ اور تین سال قید کی سزا بھی دی جا سکے گی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی تجویز پر گورنر خیبر پختونخوا نے پبلک ہیلتھ آرڈیننس 2017 پر دستخط کر کے صوبہ میں ڈینگی و دیگر بیماریوں کے…

"خیبر پختونخوا میں پبلک ہیلتھ آرڈیننس 2017 نافذ"