این اے 120 کے نتائج ماننے سے انکار پی ٹی آئی نے جنگ کا اعلان کر دیا ، بڑا مسئلہ کھڑا ہو گیا

ین اے 120 کے نتائج ماننے سے انکار پی ٹی آئی نے جنگ کا اعلان کر دیا ، بڑا مسئلہ کھڑا ہو گیا   لاہور(نیوز ڈیسک )این اسے 120سے تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکڑ یاسمین راشد نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے لوگوں اور میڈیا کے نمائندوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ابھی وہ تمام حلقو ں سے نتائج اکھٹے کر رہی ہیں اس کے بعد ہی پارٹی کے لائحہ عمل…

"این اے 120 کے نتائج ماننے سے انکار پی ٹی آئی نے جنگ کا اعلان کر دیا ، بڑا مسئلہ کھڑا ہو گیا"

خیبر پختونخوا میں پبلک ہیلتھ آرڈیننس 2017 نافذ

خیبر پختونخوا میں پبلک ہیلتھ آرڈیننس 2017 نافذ کردیا گیا ہے جس کے تحت احکامات کی خلاف ورزی پر پچاس ہزار سے تین لاکھ تک جرمانہ کیا جا سکے گا جبکہ دوسری مرتبہ خلاف ورزی پر دوگنا جرمانہ اور تین سال قید کی سزا بھی دی جا سکے گی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی تجویز پر گورنر خیبر پختونخوا نے پبلک ہیلتھ آرڈیننس 2017 پر دستخط کر کے صوبہ میں ڈینگی و دیگر بیماریوں کے…

"خیبر پختونخوا میں پبلک ہیلتھ آرڈیننس 2017 نافذ"

وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کردی۔ تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا خواجہ آصف 2011 سے غیر ملکی کمپنی کے ملازم ہیں اور 50 ہزار درہم ماہانہ تنخواہ بھی لیتے ہیں، جو پاکستانی روپوں میں لاکھوں روپے بنتی ہے، خواجہ…

"وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے فیصلہ"

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)کور کمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا موثر جواب دے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقے کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کو رکمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے

عسکری قیادت کا فوجی جوانوں کو بھارتی جارحیت کا موثر جواب دینے کا حکم

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)کور کمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا موثر جواب دے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقے کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کو رکمانڈر راولپنڈی نے ایل او…

"عسکری قیادت کا فوجی جوانوں کو بھارتی جارحیت کا موثر جواب دینے کا حکم"

عمران خان بھی پکڑے جائیں گے

عمران خان بھی پکڑے جائیں گے لاہور : جس طرح نواز شریف کے اثاثوں کی سکروٹنی ہوتی رہی اور بالآخر ایک اقامہ دریافت ہوا، لگتا ہے کہ عمران خان کا بھی کوئی اقامہ دریافت کرنے کی کوشش ہو رہی ہے بنی گالہ اراضی کیس سے متعلق درخواست گزارکا مؤقف ہے کہ جب عمران خان نے اپنے گوشوارے داخل کئے تو اپنی جائیداد کی صحیح تفصیلات جمع نہیں کرائی تھیں۔  عمران خان نے یہ نہیں بتایا کہ…

"عمران خان بھی پکڑے جائیں گے"

لاہور:نوجوان نے اپنی منگیتر کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

لاہور:نوجوان نے اپنی منگیتر کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا لاہور(ویب ڈیسک )لاہورکے علاقہ بھٹہ چوک کے قریب نوجوان نے لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔تیزاب سے جھلس جانے والی 25 سالہ بینش نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ ایک نجی کمپنی میں ملازمت کے بعد گھر جا رہی تھی کہ اسکا منگیتر عصمت آیا اور اسکے چہرے پر تیزاب پھینک کرفرار ہوگیا۔بینش کو فوری طور پر جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس…

"لاہور:نوجوان نے اپنی منگیتر کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا"

پاناما فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی درخواستیں مسترد

پاناما فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی درخواستیں مسترد اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی نظر ثانی اپیلیں خارج کر دیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل، جسٹس عظمت شیخ سعید، جسٹس اعجاز الاحسن اورجسٹس گلزاراحمد پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کی جانب سے پاناما فیصلے پر نظر ثانی کی…

"پاناما فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی درخواستیں مسترد"

بھارت آپے سے باہر ، سیالکوٹ پر حملہ

بھارت آپے سے باہر ، سیالکوٹ پر حملہ سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فرخ نوید نے کہا ہے کہ بجوات سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کی اطلاعات کے فوری بعد ریسکیو 1122، ہیلتھ، ریونیو، لائیو سٹاک سمیت ریسکیو اور ریلیف سے متعلقہ تمام محکموں کی ٹیموں کو متاثرہ علاقہ روانہ کر دیا گیا جنہوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاموں میں حصہ لیا ۔انہوں نے بتایا کہ دشمن کی فوج…

"بھارت آپے سے باہر ، سیالکوٹ پر حملہ"

عمران خان کوزبردست دھچکا ! عائشہ گلالئی کے بعد عائشہ نذیر بھی میدان میں آگئیں ، سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملکی سیاست میں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس خاصی اہمیت اختیار کر گئی ہیں ، سیاست دان اپنے بیانات اور احساسات ان سائٹس کے ذریعے اپنے ووٹرز اور پاکستانی عوام تک پہنچاتے ہیں،لیکن اس کے علاوہ سیاسی جماعتوں کے سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹس بھی ان ویب سائٹس کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے جہاں اپنی پارٹی کی سرگرمیوں کو اجاگر کرتے ہیں وہیں اپنے سیاسی مخالفین پرکیچڑ اچھالنے کے لئے اسے استعمال کرتے ہیں۔تحریک انصاف کی…

"عمران خان کوزبردست دھچکا ! عائشہ گلالئی کے بعد عائشہ نذیر بھی میدان میں آگئیں ، سنسنی خیز انکشافات"

عمران قادری ملاقات، پیٹ کا این اے 120 میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

عمران قادری ملاقات، پیٹ کا این اے 120 میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان لاہور (نیوز ڈیسک)حلقہ این اے 120 میں تحریک انصاف کی انتخابی مہم، عمران خان لاہور پہنچ گئے، طاہر القادری سے ملاقات، عوامی تھریک کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان، سیاسی مخالفین سرکاری وسائل استعمال کر رہے ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد کا الزام۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان این اے 120 کے ضمنی انتخاب کی مہم چلانے…

"عمران قادری ملاقات، پیٹ کا این اے 120 میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان"