نعیم بخاری کا شاہد خاقان اور چیف جسٹس کی ملاقات پر ردعمل، کس کو تماچہ دے مارا ؟

نعیم بخاری کا شاہد خاقان اور چیف جسٹس کی ملاقات پر ردعمل، کس کو تماچہ دے اگر ملاقات عمران خان اور چیف جسٹس کی ہوئی ہوتی تو ۔۔ نعیم بخاری کا شاہد خاقان اور چیف جسٹس کی ملاقات پر ردعمل، کس کو تماچہ دے مارا ؟۔۔ شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس کی ملاقات میں کوئی حرج نہیں لیکن ایک لمحہ کیلئے سوچیں کہ اگر یہ میٹنگ عمران خان اور چیف جسٹس صاحب کی ہوتی تو اس وقت تک ایک خاتون اور اُن سے بھاری لفافے وصول کرنے والوں نے آسمان سر پر اُٹھایا ہوتا برحال حکومت کو میٹنگ کا ایجنڈا واضح طور پر بتانا چاہیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے