چیف جسٹس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر شاہد مسعود کے زینب کے قاتل عمران کے بینک اکائونٹس اور اس سے متعلق دیگر دعوئوں کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان نے ان کی خبر پر زینب قتل کیس ازخودنوٹس کیس میں انہیں طلب کر لیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے دعوے میں کہا تھا کہ زینب اور قصور کی دیگر بچیوں کے قاتل عمران کے ملک کے بینکوں میں 40اکائونٹس موجود ہیں جن میں بیرون ملکسے بھاری غیر…

"چیف جسٹس"

حکومتِ وقت کو چیلنج

حکومتِ وقت کو چیلنج کرنے والا صحافی منظر سے غائب ۔۔۔ شاہد مسعود سے متعلق تشویش ناک خبر آ گئی زینب قتل کیس کے ملزم عمران کے بینک اکاؤنٹس کا دعویٰ کرنے والے اینکر پرسن شاہد مسعود آج بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔اینکرپرسن شاہد مسعود نے ملزم عمران کے 37 بینک اکاؤنٹس کا دعویٰ کیا تھا جس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے کر جے آئی ٹی کو معاملے کی تحقیقات…

"حکومتِ وقت کو چیلنج"

گن پوائنٹ

پاکستان کی تاریخ میں عموما ایسا ہوتا ہے کہ ایک فوجی جرنیل ملکی مصلحت کا نعرہ لگا کر قومی اسمبلی پر چڑھ دوڑتا ہے اور منتخب وزیر اعظم کو کابینہ سمیت گھر بھیج دیتا ہے ۔ لیکن تاریخ کا ایک ورق ایسابھی ہے جس میں ایک سویلین نے حاضر سروس جرنیل کو گھر کی راہ دکھا دی اور وہ کچھ کر بھی نہ سکا ۔ یہ جنرل گل حسن خان تھے جنہیں قائد اعظم کا…

"گن پوائنٹ"

بڑا کاروبار ڈرگز

دنیا میں سب سے بڑا کاروبار تیل کا ہے ۔ جو لوگ تیل کو کنٹرول کرتے ہیں وہ دنیا کی معیشت کو کنٹرول کرتے ہیں ۔دنیا میں دوسرا سب سے بڑا کاروبار اسلحے کا ہے ۔ اسکا اندازہ اس سے کیا جا سکتا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ کی کل آمدن کا پچاس فیصد اسلحے کی فروخت سے حاصل ہوتا ہے ( اس لیے یہ بات اس کے مفاد میں ہے…

"بڑا کاروبار ڈرگز"

شرمناک فلمیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس سامنے آنے کے بعد ہر روز نت نئے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، قصور کی زینب اور دیگر بچیوں کے قاتل عمران کی گرفتاری کے بعد اس وقت پاکستان کے لوگوں کے اوسان خطا ہو گئے جب سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے زینب قتل کو پیڈو فیلیا یا وائلنٹ چائلڈ پورن گرافی کے بین الاقوامی جرم کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس کے قاتل عمرانکے…

"شرمناک فلمیں"

دنیا کا اختتام

پروفیسر سٹیفن ہاکنگ جو کہ ایک ملحد سائنس دان ہے اپنے پیشن گوئی کی وجہ سے ہر وقت خبروں میں رہتے ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایک ایسی بات کہ دی کہ سارے سائنس دان پریشان ہو گئے ۔ موصوف پہلے بھی دنیا کے مستقبل کے متعلق کئی پیش گوئیاں کر چکے ہیں اور اب انہوں نے ہماری زمین کے خاتمے کے متعلق ایک ایسی پیش گوئی کر دی ہے کہ آدمی سن…

"دنیا کا اختتام"

قدیم ترین مندر

فوٹو گرافر شاذ و نادر ہی کسی نئے موضع پر فوٹو گرافی کرتے ہیں۔ ان کا کام عموماً کسی ایسے کام سے متاثر یا اس کا عکس ہوتا ہے جو اس سے پہلے بھی کیا جا چکا ہوتا ہے۔بعض دفعہ محرک کو بیان کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن کچھ منصوبے ایسے ہوتے ہیں جو پہلے سے موجود کام کو ہی اپنے نئے کام کا نقطۂ آغاز بناتے ہیں۔ ’میگنم ری ٹولڈ‘ ایسا ہی ایک سلسلہ…

"قدیم ترین مندر"

یااللہ خیر

اسلام باد (نیوزڈیسک) وہ اوائلِ دسمبر کی ایک بہت ہی ٹھنڈی رات تھی سردی کا یہ عالم تھا یہ میرے دانت بج رہے تھے، اپنے کپکپاتے ہاتھوں میں لرزتے آئی فون سے سپر مون کی چند دھندلی تصاویر لےکر میں تیزی سے سیڑھیاں اتر تی چلی گئی۔ آسمان پر دمکتا یہ کٹورا سا چاند ہمیشہ سےمیری خصوصی توجہ کا مرکز رہا ہے جو دیگر سیاروں اور ستاروں کی نسبت ہم سے زیادہ قریب ہے ،اتنا…

"یااللہ خیر"

”استغفراللہ“ کیا ہے

کسی شخص نے حضرت علی ؓ کے سامنے بلند آواز سے”استغفراللہ“کہا تو آپ نے اس سے فرمایا ”کچھ معلوم بھی ہے کہ استغفار کیا ہے؟“استغفاربلند منزلت لوگوں کا مقام ہے اور یہ ایک ایسا لفظ ہے جو چھ باتوں پر حاوی ہے۔ اول یہ کہ جو ہو چکا اس پر نادم ہو‘ دوسرا یہ کہ ہمیشہ کے لیے اس کے مرتکب نہ ہونے کا پکا ارادہ کر چکا ہو‘ تیسرا یہ کہ مخلوق کے حقوق…

"”استغفراللہ“ کیا ہے"

رائو انوار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رائو انوار کے ملیر میں تین فارم ہائوسز میں ٹارچر سیلز کا انکشاف، بیگناہ شہریوں کو اٹھاکر لایا جاتا اور اہل خانہ سے لاکھوں روپے تاوان وصول کیا جاتا ، تاوان ادا نہ کرنے والوں کو جعلی مقابلوں میں دہشتگرد قرار دیکر ہلاک کر دیا جاتا، اس کام کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے رکھی تھی،نقیب اللہ محسود اور اس کے دوستوں کو بھی تاوان کی بھاری رقم حاصل کرنےکیلئے ہوٹل سے اٹھایا،…

"رائو انوار"