ماں کی فریاد رنگ لے آئی

جنوبی کشمیر کے اننت ضلع سے تعلق رکھنے والا 20 سالہ ماجد خان فٹ بال کا بہترین کھلاڑی برانڈڈ کپڑوں، نئی گاڑیوں اور بائک ریسنگ کا شوقین تھا۔ سماجی خدمت میں بھی پیش پیش رہتا تھا۔ سوشل میڈیا پر سنہرے بالوں والا یہ لڑکا گزشتہ ہفتے ایک جھڑپ میں مقامی شدت پسند کی ہلاکت پر زاروقطار رورہا تھا، لیکن جنازے کے بعد گھر کی بجائے جنگل کی طرف چل دیا اور لشکر طیبہ کے ساتھ…

"ماں کی فریاد رنگ لے آئی"

لبنان کے وزیراعظم سعد حریری سعودی عرب سے فرانس پہنچ گئے

گذشتہ دنوں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے والے لبنانی وزیراعظم سعد حریری مذاکرات کے لیے سعودی عرب سے فرانس پہنچ گئے۔ لبنان کے وزیراعظم کا صدر نے ابھی تک استعفیٰ قبول نہیں کیا ہے۔ اس سے قبل سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے کہا تھا کہ وہ سعودی عرب چھوڑ کر جا رہے ہیں اور ان کی قید کی اطلاعات غلط تھیں۔ سعد حریری دو ہفتوں سے سعودی عرب…

"لبنان کے وزیراعظم سعد حریری سعودی عرب سے فرانس پہنچ گئے"

متنازع فلم پدما وتی کی ریلیز پر راجپوت سیناکی دھمکی،سرکی قیمت5کروڑ مقرر

ممبئی(نیوز ڈیسک) متنازع فلم پدما وتی کی ریلیز کے خلاف راجپوت کرنی سینانے محاذ بنا رکھاہے، ہندوانتہا پسندوں نے سنگین دھمکی دے دی اور کہا کہ پدماوتی ریلیز ہوئی تو دپییکا کی ناک کاٹنے کی دھمکی کے بعد اب دپیکا پڈوکون اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 5 کروڑ مقرر کردی۔۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں انتہا پسندی کی انتہا ہوگئی، فلم پدماوتی کے خلاف تحریک چلاتی راجپوت کرنی سینا نے دپیکا پاڈوکون کی…

"متنازع فلم پدما وتی کی ریلیز پر راجپوت سیناکی دھمکی،سرکی قیمت5کروڑ مقرر"

بھاگنے والے فوجی کے پیٹ میں بہت کیڑے

شمالی کوریا سے فرار ہونے والے فوجی کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس فوجی کی آنتوں میں بہتزیادہ تعداد میں پیراسائٹس (یعنی کیڑے) موجود ہیں۔ یاد رہے کہ پیر کے روز ایک شمالی کوریائی فوجی دونوں ممالک کے درمیان ڈی میلیٹرائزڈ زون سے بھاگ کر جنوبی کوریا پہنچ گیا تھا تاہم سرحد عبور کرتے ہوئے اسے گولی مار کر زخمی کر دیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس فوجی کی حالت مستحکم…

"بھاگنے والے فوجی کے پیٹ میں بہت کیڑے"

وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا مستعفی ہونےکا فیصلہ، ذرائع

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا،ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بیماری کے باعث اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر سکتا اسلیئے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کی طرف سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو آگاہ کر دیا گیا۔ اسکے ساتھ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان نہ آنے کا فیصلہ کیاہے ۔تاہم…

"وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا مستعفی ہونےکا فیصلہ، ذرائع"

خانہ کعبہ کے پاس آتشزدگی کی کوشش

خانہ کعبہ کا تقدس مسلمانوں پر واجب ہے، یوں تو تاریخ کے اوراق اس سے عقیدت کے اظہار کیلئے ہونے والے امور اور کوششوں سے بھرے پڑے ہیں مگر آل سعود کی حرمین شریفین سے عقیدت و محبت کا اظہار بھی دلچسپی سے خالی نہیں۔ یوں تو کعبہ کی حفاظت کا ذمہ رب کائنات نے اپنے ذمہ رکھ چھوڑا ہے جس کا ثبوت ہمیں ’’اصحاب فیل‘‘کے واقعہ سے ملتا ہےمگر کعبہ سے عقیدت اور محبت…

"خانہ کعبہ کے پاس آتشزدگی کی کوشش"

عمران خان کی ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا،داور کنڈی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما داور کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کی ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا،میں نے علی امین گنڈہ پور پر کوئی الزام نہیں لگایا بلکہ حقیقت بتائی ہے ،اکرام گنڈا پور اور انعام گنڈا پور نے علی امین کے خلاف شکایات کیں، میںڈیرہ اسماعیل خان کی مظلوم لڑکی کے ساتھ کھڑا ہوا، جس کے ساتھ بے حرمتی ہوئی ہے،عمران خان کو بروقت خط لکھ کر…

"عمران خان کی ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا،داور کنڈی"

خالی پیٹ زیتون کا تیل پینے کے فوائد جانتے ہیں؟

زیتون کا تیل صحت کے لیے بہت فائدہ مند مانا جاتا ہے جس کی وجہ اس میں موجود فیٹی ایسڈز، وٹامنز اور دیگر اجزاءشامل ہیں۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے پینا بھی صحت کے لیے فوائد کا حامل ہوتا ہے؟ درحقیقت خالی پیٹ ایک کھانے کے چمچ زیتون کے تیل کو پینا اتنے فوائد کا حامل ہوتا ہے کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے۔ توند سے نجات زیتون کے تیل میں فیٹی…

"خالی پیٹ زیتون کا تیل پینے کے فوائد جانتے ہیں؟"

ضیاالحق کے مکان پرکرایہ دارنے قبضہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صدرپاکستان اورسابق آرمی چیف جنرل ضیاالحق کے والدجالندھرکی ایک مسجدکے امام تھے ۔1947میں تقسیم ہندکے بعدضیا الحق اپنے خاندان کے ہمرا ہ پاکستان آگئے جس کے بعدحکومت پاکستان نے ان کے خاندان کوپشاورمیں گھرالاٹ کیا۔خاطرخواہ آمدن نہ ہونے کی وجہ سے ضیا الحق کے والدنے گھرکاایک حصہ کرائے پردے دیامگرکرایہ دارنمک حرام نکلااوراس نے 1950میں اس مکان پرقبضہ کرلیا۔اورکرایہ دینے سے مکرگیاضیاالحق کے والدعلاقہ معززین کے پاس گئے ثالثی ودیگرکاوشوں کے ذریعے…

"ضیاالحق کے مکان پرکرایہ دارنے قبضہ کرلیا"

تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا

اسلام آباد (نیو زڈیسک )تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں مذہبی جماعت نے جڑواں شہر کے لوگوں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ عمران خان جلد انتخابات کے لیے مذہبی جماعت کو اسپانسر کررہا ہے۔عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ ختم نبوت پر ہم سب کا پختہ ایمان ہے مگر لوگوں کے لیے مشکلات پیدا کرنا ختم نبوت نہیں ہے۔اسلام آباد اور راولپنڈی کے لوگوں کو تحریک…

"تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا"