کیا آپ کی ہتیھلی پر بھی یہ نشان موجود ہے؟

لاہور (نیوز ڈیسک)ایکس فیکٹر کے حامل لوگوں کی تعداد دنیا میں صرف 3 فیصد ہے۔ ان کی تقدیر دوسروں سے الگ اور دنیا میں خاص پہچان دیتی ہے۔علم نجوم ایک قدیم علم ہے جس پر صدیوں سے لوگ یقین کرتے آئے ہیں قدیم تحقیق سے معلوم پڑتا ہے کہ علم نجوم کی بنیاد برصخیر سے ہوئی جسکے بعد یہ علم چین ،تبت، مصر، اور دیگر کئی ملکوں میں پھیل گیا۔ عموماً علم نجوم کے بارے…

"کیا آپ کی ہتیھلی پر بھی یہ نشان موجود ہے؟"

روس، ننھے شیر اور ڈوگی کی مثالی دوستی

روس (ویب ڈیسک)انسانوں اور جانوروں کی دوستی کی کہانیاں ہوئی پرانی،روس میں ننھے ڈوگی میاں اور ننھے شیرکی دوستی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کہتے ہیں کہ دو ستی میں رنگ اور نسل کی کوئی قید نہیں ہو تی اسی لیے تو اس ڈوگی میاں نے ننھے شیر کو اپنا دوست بنالیا ہے۔ روس میں ننھے شیر اور ڈوگی میاں کے درمیان ایسی بےدوستی دیکھنے میں…

"روس، ننھے شیر اور ڈوگی کی مثالی دوستی"

نور زمان قتل کیس : 4لوگوں کے نام سامنے آگئے

لاہور (ویب ڈیسک )نور زمان عائشہ گلالئی کے خلاف کرپشن کے ثبوت بھی سامنے لانے والے تھے کہ اتوار کے روز نور زمان کو لکی مروت کے علاقے تری خیل میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا ۔ پولیس تفتیش میں نور زمان کے بھائی نے 4افر اد کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے جس میں داوڑ خیل قبیلے کے عمر خان،شعبان ،سید عالم اور اول خان کو نامزد کرکے ان کے…

"نور زمان قتل کیس : 4لوگوں کے نام سامنے آگئے"

"احمد نورانی کا لڑکی سے معاشقہ حملے کا باعث بنا۔۔۔۔ حملہ کرنیوالے کون نکلے ؟تفتیش نے نیا رخ اختیار کرلیا

اسلام آباد (وحید ڈوگر ) اسلام آباد میں سینئر صحافی احمد نورانی پر زیرو پوائنٹ کے قریب حملے میں تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا۔ حملہ ایک لڑکی کے ساتھ تعلق پیدا کرنے کی کوشش کی وجہ سے کیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق نجی اخبار کے صحافی احمد نورانی پر حملہ کرنے والے نوجوانوں کو اس بات کا رنج تھا کہ نورانی مبینہ طور پر ایک لڑکی سے دوستی بڑھانا چاہتے ہیں۔ پولیس…

""احمد نورانی کا لڑکی سے معاشقہ حملے کا باعث بنا۔۔۔۔ حملہ کرنیوالے کون نکلے ؟تفتیش نے نیا رخ اختیار کرلیا"

جامعہ کراچی کا طالب علم ہونے پر فخر ہے،ڈاکٹرعبدالقدیرخان

کراچی (ویب ڈیسک) مجھے جامعہ کراچی کا طالب علم ہونے پر فخر ہے،جامعہ کراچی آکردلی مسرت ہوتی ہے، ڈاکٹر اے کیو خان انسٹیٹوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ اس لیے قائم کیا تھا تاکہ پاکستانی سائنسدانوں کو عصری تقاضوں کے مطابق اعلیٰ تحقیق کر سکیں ۔تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ”پریزنٹیشن سکلز پوسٹر پریزنٹیشن برائے ایم فل طلبہ“ کے سرٹیفیکٹ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔…

"جامعہ کراچی کا طالب علم ہونے پر فخر ہے،ڈاکٹرعبدالقدیرخان"

حسن نواز اور حسین نواز کی جائیداد کی قرقی کا عمل شروع ہو گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حسن نواز اور حسین نواز کی جائیداد کی قرقی کا عمل شروع ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے حکم پر حسن نواز اور حسین نواز کی جائیداد کی قرقی کا عمل شروع کر دیا گیا ۔احتساب عدالت نےحسن اورحسین نوازکےمختلف کمپنیوں میں شیئرزمنجمدکردیے۔اس کے علاوہ نیب نے حسن نواز اور حسین نواز کے اثاثوں کی رپورٹ بھی احتساب عدالت میںجمع کروا دی ۔رپورٹ کے مطابق حسن نواز اور حسین نواز…

"حسن نواز اور حسین نواز کی جائیداد کی قرقی کا عمل شروع ہو گیا"

’پاکستان کرکٹ کی ستے خیراں‘

عمران خان کہتے ہیں کہ 80 کی دہائی میں ویسٹ انڈین فاسٹ بولنگ دنیا کا خطرناک ترین اٹیک ہوا کرتی تھی۔ اگر دونوں اینڈ سے بہترین بولنگ ہو رہی ہو تو بیٹسمین کے پاس انتظار کے سوا کوئی چارہ نہیں رہتا۔ اسے رکنا پڑتا ہے اور انتظار کرنا پڑتا ہے کہ کب یہ دو تھکیں گے اور دو نئے آئیں گے تو رنز بنانے کا کوئی موقع ملے گا۔ لیکن عمران خان کہتے ہیں کہ…

"’پاکستان کرکٹ کی ستے خیراں‘"

موسم سرما کی آمد پر گُڑ کا تحفہ

خیبر پختونخوا کا ضلع چارسدہ گنے سے رس نکال کر گڑ بنانے کے لیے کافی مشہور ہے۔ ZAIN ULLAH KHAN خیبر پختونخواہ کا ضلع چارسدہ کو نہ صرف چمڑے سے بنے چپلوں اور لوکل کارخانوں میں تیار کیے جانے والے کپڑے (جسے مقامی زباں میں خامتاء کہتے ہے) سے جانا جاتا ہے بلکہ گنے سے رس نکال کر گڑ بنانے کے لی بھی کافی مشہور ہے۔ ZAIN ULLAH KHAN گڑ بنانے والے یہ کارخانے ہر…

"موسم سرما کی آمد پر گُڑ کا تحفہ"

’دوسری بیوی‘ ڈھونڈنے کی ویب سائٹ

انگلینڈ میں مردوں کے لیے ‘دوسری بیویاں’ ڈھونڈنے کی ویب سائٹ چلانے والے شخص کا کہنا ہے کہ اس سے خواتین کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔ برطانیہ میں دوسری شادی کرنا قانوناً جرم ہے اس لیے جو لوگ ایک سے زیادہ شادی کرتے ہیں وہ سرکاری طور پر اپنی شادی رجسٹرڈ نہیں کرواتے بلکہ صرف نکاح کرتے ہیں۔ دوسری شادیوں کو کوئی قانونی تحفظ حاصل نہیں ہے۔ انگلینڈ میں ایسا کوئی قانون نہیں ہے جو…

"’دوسری بیوی‘ ڈھونڈنے کی ویب سائٹ"

ڈیوڈ ملر نے تیز ترین سنچری کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

جنوبی افریقی بلے باز ڈیوڈ ملر نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے تیز ترین سنچری کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ پوشف اسٹروم میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں ڈیوڈ ملر بیٹنگ پر آئے تو جنوبی افریقہ نے 9.5 اوورز میں تین وکٹ کے نقصان پر 78 رنز بنائے تھے۔ جارح مزاج بلے باز اننگز کی دوسری ہی گیند پر اس وقت خوش قسمت…

"ڈیوڈ ملر نے تیز ترین سنچری کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا"