15افراد کی نعشیں برآمد

تربت …بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے بلیدہ سے 15افراد کی لاشیں ملی ہیں۔لیویزذرائع کے مطابق تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ۔ انہیں انتہائی قریب سے گولیاں ماری گئیں۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق مرنے والوںکا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔ یہ مزدور تھے یا پھر ایران کے راستے غیر قانونی طور پر یورپ جارہے تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے