گرمی سے ستائے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، بارشوں کا نیا سلسہ شروع اور کتنے دن جاری رہے گا

لاہور ) بارش برسانے والا سسٹم ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گیا۔ بارشوں کا نیا سلسلہ 4 روز تک جاری رہے گا۔ اسلام آباد اور گردونواح میں بادل برس پڑے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، فیصل آباد اور سرگودھا ڈویژن سمیت بالائی پنجاب جبکہ خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔فاٹا، کشمیر، بنوں، ڈی آئی خان، ساہیوال اور ملتان ڈویژن میں بھی گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے۔دوسری جانب شدید بارشوں کے پیش نظر پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے تمام سیکرٹریز، کمشنرز اور ڈی سی اوز کو ہنگامی اقدامات اٹھانے کا حکم دیا ہے۔(ز،ط)
یہ بھی پڑھیں :الیکشن 2018 : پنجاب کا وہ حلقہ جہاں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) نہ صرف ایک دوسرے کے ساتھ مقابلے پر ہیں بلکہ تحریک لبیک بھی دونوں کو ٹف ٹائم دینے والی ہے ۔۔۔۔ تازہ ترین سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے
یہ بھی پڑھیں :اگر میں نواز شریف ہوتا تو کیا کرتا ۔۔۔۔۔ نامور صحافی نے شریفوں کے مسائل بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا شاندار حل بھی تجویز کر دیا ، میاں صاحب اور لاڈو رانی کے کام کی خبر آ گئی یہ بھی پڑھیں :نیب عدالت نے وارنٹ جاری کر دیے ہیں اور میں آپ کو گرفتار کرنے آیا ہوں ۔۔۔۔ کل ایک شخص پنجاب پولیس کی وردی میں لندن میں شریفوں کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پہنچ گیا ، یہ شخص دراصل کون تھا ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
”میں بچپن میں جیل گیا تو پانچویں کلاس کے بچوں کو پڑھاتا تھا،مگر کیپٹن صفدر سے جیل میں یہ کام کروانا چاہیے کیونکہ۔۔۔ “ شیخ رشید نے نواز شریف کے لاڈلے سے مشقت لینے کی ایسی تجویز دے دی کہ آپ کی ہنسی نکل جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے