کپتان کا بڑا کھڑاک :عمران خان نے ایسے علاقے میں شوکت خانم بنانے کا اعلان کر دیا کہ تاریخ رقم ہو گئی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) شوکت خانم کا قیام پاکستان جیسے ملک میں کسی بھی طرح معجزے سے کم نہیں ، اور بلاشبہ یہ عمران خان کا اس قوم کے لیے ایک احسان ہے اور اب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بلوچستان میں بھی شوکت خانم ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’’ ‘‘

کے مطابق ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی جانب سے بلوچستان میں شوکت خانم کینسر ہسپتال بنانے کے اعلان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں یہ ہسپتال بلوچستان حکومت کے اشتراک سے بنایاجائے گا۔ہسپتال کی تعمیر کا کام کب شروع کیا جائے گا اور اس کی بنیاد کب رکھی جائے گی ؟ فی الحال اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بلوچستان میں بھی شوکت خانم ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’’ ‘‘ کے مطابق ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی جانب سے بلوچستان میں شوکت خانم کینسر ہسپتال بنانے کے اعلان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں یہ ہسپتال بلوچستان حکومت کے اشتراک سے بنایاجائے گا۔ہسپتال کی تعمیر کا کام کب شروع کیا جائے گا اور اس کی بنیاد کب رکھی جائے گی ؟ فی الحال اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں،یاد رہے کہ پشاور اور کراچی میں بھی شوکت خانم تکمیل کے مرعاحل میں ہیں اور ملک بھر میں موجود کینسر کے مریضوں کے لیے یہ ایک قابل قدر کام ہے جہاں غریبوں کے لیے مفت علاج کی سہولت میسر ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے