کپتان کا ایک اور متنازعہ بیان : پاکستان کے کن لاکھوں لوگوں کو گدھا قرار دے دیا

لاہور)چئربمنک تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھاکہ نوازشریف کا استقبال کر نوبالے گدھے ہو نگے ، ملک کا 300 ارب لوٹ کر باہر لے جاؤ اور نلسن منڈ یلا بن کر واپس آ جاؤ، جوبھی حکومت جاتی ہے خزانہ خالی چھوڑ کر جاتی ہے ، ملک کا سب بڑامسئلہ منی لانڈرنگ ہے ۔ان خاملات کا اظہار انہوں نے اپنے انتخابی حلقے این اے 131 ڈیفنس اور نارووال مںر جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کای۔ڈیفنس مںو خطاب کے دوران چئرممنن تحریک انصاف نے کہا کہ پاکستان مںا ساری سہولتںق صرف امرے وں کے لئے ہںر، ہم اقتدار مںص آئے تو ملک مںن 50 لاکھ سستے گھر دیں گے ، اور ملک کا جی ڈی پی ڈبل کریں گے ، این اے 131 مںئ آکر کارکنوں کاجذبہ دیکھ کر خوشی ہوئی، 25 جولائی کو پاکستان کے مستقبل کا فصلہ ہوگا، اقتدار مںی آکر نوجوانوں کو نوکریاں دینگے ، مدینہ کی ریاست کی بنابد بھی رول آف لاء پر تھی، موقع ملاتو غریب طبقے کے لئے کام کریں گے ، مسلمانوں کا عروج شروع ہوا ،جب وہاں انصاف تھا،پاکستان مںج انصاف اس کو ملتا ہے جس کے پاس پسہم ہوتا ہے ، حکومت مںج آکر منی لانڈرنگ ختم کرینگے ، شہبازشریف اندر سے خوش ہے کہ نوازشریف پکڑ اگاک اور انہں موقع مل گام ہے ۔ اس موقع پر عبدالعلم خان ، ولدج اقبال ، فراز چوہدری، بلال اسلم بھٹی،فصل جاوید، شعبم صدییہ سمتا دیگر رہنمابھی سٹجز پر موجود تھے ۔ عمران خان کا کہنا تھاکہ آپ سے کہنا چاہتاہوں کہ نالپاکستان کا ہے ،ایسا پاکستان جس مںر امرماور غریب برابر ہوں ، جس مںل غریب کے بچوں کومفت تعلم کی سہولاہت مسرک ہوں جہا ں گورنمنٹ ہسپتالوں مںں غریبوں کامفت علاج ہو ، جہاں نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع مسرع ہوں ،رومن دنام کی سپر طاقت تھے ،انہںھ مسلمانوں نے شکست دی ، مدینہ کی ریاست تھی جدھر انصاف تھا، نبی کریم ؐ نے کہاکہ اگر مروی بیند بھی جرم کرے تو اسے سزا ملے گی، وہ عظمت لوگ بن گئے ، سپر پاوربن گئے ،25 جولائی کو اللہ نے موقع دیا تو ہم نے اپنے غریب طبقے کو اٹھانا ہے ،لوگ کہتے کہ پاکستان فلاحی ریاست نہںم بن سکتا مںو بنا کر دکھاؤں گا،یہ ملک قائداعظم اورعلامہ اقبال کا ملک بنے گا، سٹٹھ کسان کے لئے اچھے بجے اور سستی کھاد مہاا کرے گی۔انہوں نے پاکستان کو مقروض کر دیاگام، اتنے قرضے بڑھا دئےر ہںل کہ ملک کا ہر بچہ ایک لاکھ پچسا ہزار کا مقروض ہے ،ٹکسا جی ڈی پی شرح 9 سے 18 فصددتک لے جائں تو ہمںا قرضے نہںد لنا پڑے گا ، عمران خا ن نے کہاکہ یہ نہںد کرسکتے کوسنکہ یہ کرپٹ اور منی لانڈرر ہںر ،کرپشن پر قابوپائں، گے ،منی لانڈرنگ پر قابوپا لںا تو ہمںع قرضوں کی ضرور ت
نہںں رہے گی، جب ہم معاشی حالت دیکھتے ہںن ،ادارے تباہ ہوچکے ، ہمںت اداروں مںا مررٹ لے کر آنا ہے ، ہماری لولی لنگڑی جمہوریت بادشاہت کی وجہ سے تباہ ہوئی ، نوازشریف ، زرداری نے اپنی اپنی باریا ں لے کر ملک کو تباہ کا ہے ،اپوزیشن کرنا کوئی آسان نہںر ،لوگوں کی پکڑ دھکڑ ہو رہی ہے ، ن لگد والے ہم سے پوچھںے دھرنے مںا کس طرح ہمارے لوگوں کو اٹھا کر جلواں مںھ ڈالا تھا،آپ کرپشن بچانے کے لئے کھڑے ہو رہے ہو اور گاڈ فادر کو بچانے کے لئے باہر نکل رہے ہو ، عمرا ن کا کارکنوں کو کہنا تھا کہ مںر سارے پاکستان مںر کمپنہ کر رہا ہوں آپ نے مرر ی کمپن کرنی ہے ،آپ نے اس لئے نکلنا ہے یہ آپ کے مستقبل کی جنگ ہے ِ آپ سب نے خاص کر خواتنر نے گھر گھر کمپنہ کرنی ہے ،اور انشا اللہ 25 جولائی کو نا پاکستان بنے گا۔نارووال مںا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف ڈرامے باز ہںچ ،نوازشریف نے کارکنوں کو آج ایئرپورٹ پہنچنے کاکہا ہے ، مسلم لگم (ن) کا کوئی بھی باشعور کارکن ایئرپورٹ نہںے جائے گا، نواز شریف کوایئرپورٹ پر لنےم کلئےجانے والوں اورگدھوں مںر کوئی فرق نہںو ہوگا۔ انکا کہنا تھا باپ،بیپش ایسے واپس آرہے ہںش جسےو کوئی بڑاکام کاکہو، نواز شریف بڑی محنت سے قوم کا 300 ارب روپہ چوری کرکے باہر لے گائ، پہلے یہ چوری کرتے ہںگ پھر سنہت زوری کرتے ہں0، جس کا ضمرو زندہ ہوگا وہ نواز شریف کلئے ایئرپورٹ نہںے جائگان۔ انکا کہنا تھا شہباز شریف کے داماد کو نبد نے بلایا تو وہ علاج کلئے باہر چلا گاا، اسحاق ڈار کو عدالت نے بلایا تو وہ بھی باہر چلا گاد، انہوں نے پنجاب مںل ایساکوئی ہسپتال نہںے بنایاجہاں ان کا علاج ہوسکے ،کبھی نواز تو کبھی شہباز ڈرامہ باز باہر علاج کروانے چلے جاتے ہںا ۔انہںی شرم آنی چاہے کہ ایک ہسپتال ایسا نہںز بنایا جہاں کلثوم نواز کا علاج ہو سکے ،ہم کلثوم نواز کلئے دعا گو ہںپ۔انہوں نے مزید کہا کہ احسن اقبال کو گولی لگی تو ہیپش کاپٹر لاہور لجا نے کلئے آیا،احسن اقبال جسابجھوٹا دانشور نہںو دیکھا، مجرم کی حمایت کرنے پر احسن اقبال سے بڑا ڈفر کوئی نہںا،معتبر شکل بنا کر جھوٹ بولتا ہے ،نارووال کے عوام جھوٹے آئن سٹائن کو شکست دیں ،موٹو گنگع کا سردار مجرم کی حمایت کرتا تھا آج بھیےج بلی بن کر چھپ گاس،پچسو جولائی کو ابرار الحق کو ووٹ دے کر جھوٹے ارسطو کو شکست دییا ہے ،جو بھی حکومت جاتی ہے ، دو چزایں چھوڑ جاتی ہے ایک خالی خزانہ اور دوسرا مولانا فضل الرحمن۔ادھر تحریک انصاف کے چئرومنں عمران خان نے عام انتخابات مںن تشہردی مہم مںی فنڈز کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مدد کی اپلٹ کردی ۔ عمران خان نے کارکنوں کے نام ویڈیو پغاٹم جاری کرتے ہوئے کہا کہ تشہریی مہم کے لئے اس وقت تحریک انصاف کو زیادہ سے زیادہ عطائت کی ضرورت ہے ،ہمارا مقابلہ ایک مافا سے ہے اور پارٹی کو فنڈز کی سخت ضرورت ہے ، شمالی امریکہ مںا رہنے والے پاکستانی ہماری مدد کریں۔ہمارے مقابلے مںم مافات پانی کی طرح پسہر بہا رہا ہے اور مہذب معاشروں مںں ایسے ناسوروں کو شکست دینے کے لئے تشہریی مہم ناگزیر ہے ۔ انھوں نے کارکنوں کو تشہرسی مہم کے لےم زیادہ سے زیادہ فنڈز دینے کی اپلں کی ۔قبل ازیں چئرکمن تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدرات پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا جس مںن عمران خان نے کارکنان کونوازشریف کی وطن آمد پرتحمل کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت کردی ۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کارکنان کسی جھگڑے کا حصہ نہ بنںہ،نوازشریف کوہرہونہںی بننے دیں گے وہ کرپشن پرگرفتار ہورہے ہںن۔ عمران خان آج ساڑھے پانچ بجے بھارہ کہو اور ساڑھے نو بجے کراچی کمپنی مںھ انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے ۔ ضلع قصور کے شہر کوٹ رادھا کشن مںپ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت نے جنگلات کو تباہ کردیا ہے ، درخت کم ہںت، پاکستان تباہ ہو رہا ہے ،جب تک چھوٹے کسانوں کو اہمت نہںا دی جائے گی غربت بڑھتی جائے گی۔عمران خان جلسے مںا دیر سے پہنچے جس پر انھوں نے معذرت کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے