کلثوم نواز کی کامیابی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

 کلثوم نواز کی کامیابی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

لاہور (نیوز ڈیسک) 17 ستمبر کو پولنگ کے اختتام کے بعد پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر پہنچی تھیں اور ایک بار پھر انتیس ہزار غیرتصدیق شدہ ووٹوں کا معاملہ اٹھایا تھا۔دفتر سے باہر آنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین نے کہا تھا کہ انہوں نے الیکشن کمیشن حکام پر واضح کیا ہے کہ وہ غیرمصدقہ ووٹوں کے معاملے پر کمیشن کی جانب سے کوئی تسلی بخش جواب موصول ہونے تک

تفصیلات کے مطابق 17 ستمبر کو پولنگ کے اختتام کے بعد پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر پہنچی تھیں اور ایک بار پھر انتیس ہزار غیرتصدیق شدہ ووٹوں کا معاملہ اٹھایا تھا۔دفتر سے باہر آنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین نے کہا تھا کہ انہوں نے الیکشن کمیشن حکام پر واضح کیا ہے کہ وہ غیرمصدقہ ووٹوں کے معاملے پر کمیشن کی جانب سے کوئی تسلی بخش جواب موصول ہونے تک ضمنی انتخاب کے نتیجے کا اعلان نہیں ہونے دیں گی۔ تاہم آج الیکشن کمیشن کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی کامیابی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ضمنی انتخاب کے نتیجے کا اعلان نہیں ہونے دیں گی۔ تاہم آج الیکشن کمیشن کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی کامیابی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

You May Also Like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے