ڈی جی آئی ایس پی آر اچانک شاہد آفریدی کے گھر پہنچ گئے ؟

آخر ایسی کیا وجہ بنی کہڈی جی آئی ایس پی آر اچانک شاہد آفریدی کے گھر پہنچ گئے ؟…………….آخر ایسی کیا وجہ بنی کہڈی جی آئی ایس پی آر اچانک شاہد آفریدی کے گھر پہنچ گئے ؟

پاکستان سپر لیگ3 کے بعد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفورقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر پہنچ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز کی ٹیم کے آل راؤنڈراور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی میں اپنی رہائشگاہ پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو دعوت پر بلایا۔

دعوت کے موقع پر شاہد آفریدی کی جانب سے پٹھانوں کی روایت کے مطابق میجر جنرل آصف غفور اور اور دیگر کو اپنے گھرنیچے بٹھا کر کھانا کھلایا جس کے بعد تمام مہمانوں نے تصاویر بنوائیں۔ آفریدی نے بعدازاں اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ ’دوستوں کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا‘۔خیال رہے

کہ ڈی جی آئی ایس پی آر ان دنوں کراچی میں موجود ہیں جبکہ پاک فوج نے کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے تیسری ایڈیشن کا فائنل کرانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ شاہد آفریدی کے مداحوں کی جانب سے ڈی جی آئی ایس پی آر کی مہمان نوازی کرنے سوشل میڈیا پر خوب سراہا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے