چھاپے کے دوران معروف ہوٹل سے کتے کاگوشت برآمد

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شاہ فیصل کالونی نمبر 1کے مشہور ہوٹل A-Iپشاوری چپل کباب ہائوس پر دن 1بجے فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور ڈپٹی کمشنر نے ریڈ کی اور کتے کا گوشت ڈیپ فریزر سے بر آمد کر کے ہوٹل کو جرمانہ کیا ، مزید دوسرے ہلال گوشت پر ایسے کیمیکلز پائے گئے جو مردہ یعنی ڈیڈ باڈی کو محفوظ کرنے

کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ ایسے کتے کا گوشت اور کیمیکل لگا زہر کھلایا جا رہا ہے اس A-Iپشاوری چپل کباب ہائوس میں اور اس کا ہر کھانا مضر صحت ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ایسے تمام ہوٹلز کا بائیکاٹ کریں۔ اس ریٹ کی مکمل ویڈیو بدھ کی رات 11اکتوبر7 201اب تک چینل کے پروگرام (خفیہ) میں ملاحظہ فرمائیں ۔‎ایسے کتے کا گوشت اور کیمیکل لگا زہر کھلایا جا رہا ہے اس A-Iپشاوری چپل کباب ہائوس میں اور اس کا ہر کھانا مضر صحت ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ایسے تمام ہوٹلز کا بائیکاٹ کریں۔ اس ریٹ کی مکمل ویڈیو بدھ کی رات 11اکتوبر7 201اب تک چینل کے پروگرام (خفیہ) میں ملاحظہ فرمائیں ۔‎

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے