چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت، وہ خبر آ ہی گئی

چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت، وہ خبر آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا، نثار کی یہ بات مجھے بہت پسند آئی اور اب۔۔۔ عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت، وہ خبر آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا، نثار کی یہ بات مجھے بہت پسند آئی اور اب۔۔۔ عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت، وہ خبر آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا، نثار کی یہ بات مجھے بہت پسند آئی اور اب۔۔۔ عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت، وہ خبر آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا، نثار کی یہ بات مجھے بہت پسند آئی اور اب۔۔۔ عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چودھری نثار شہباز شریف کی حمایت کرتے ہیں اور ان کی تعریف کرتے ہیں لیکن میں نہیں کرتا، عمران خان نے کہا کہ مجھے چودھری نثار کی یہ چیز پسند آئی جو انہوں نے نواز شریف کو بے نقاب کیا کہ وہ چاہتے تھے کہ چودھری نثار مجھ پر ذاتی حملہ کریں لیکن چودھری نثار نے انکار کر دیا اسی لیے نواز شریف کو ان پر غصہ تھا۔ جب انٹرویوکے دوران عمران خان سے پوچھا گیا کہ کیا

آپ کا چودھری نثار سے رابطہ ہے تو عمران خان نے کہاکہ میرا ان سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ چودھری نثار علی خان کی شہباز شریف سے دوستی ہو گی مگر چودھری نثار کو چاہیے کہ وہ دیکھیں کہ یہ لوگ قوم کے پیسے سے کیا کر رہے ہیں، عمران خان نے کہا کہ ملتان میں ان لوگوں نے میٹرو بس کے شیشے اس لیے کالے کر دیے ہیں تاکہ پتہ نہ چل سکے کہ بسیں خالی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے