چوہدری نثار سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ مخلص نہیں

چوہدری نثار سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ مخلص نہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے انتہائی قریبی دوست سمجھے جانے والے ڈاکٹر عاصم نے کہاہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ مخلص نہیں ہیں انہوں نے مشکل وقت میں مریم نواز پر حملہ کر کے این اے 120کے

نتائج پر اثر اندا ز ہونے کی کوشش کی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر عاصم کا کہناتھا کہ مریم نواز نے این اے 120کے ضمنی انتخاب میں اپنی والدہ کی انتخابہ مہم انتہائی موثر انداز میں چلائی ،چوہدری نثار کے پاس جتنی عزت ہے وہ نوازشریف کی دی ہوئی ہے ،یہ کوئی اتنا بڑا فلاتون نہیں ہے ۔ڈاکٹرعاصم کا کہناتھا کہ وہ دوسال جیل میں رہے لیکن انہو ں نے اپنے دوست کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بولا۔ ۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر عاصم کا کہناتھا کہ مریم نواز نے این اے 120کے ضمنی انتخاب میں اپنی والدہ کی انتخابہ مہم انتہائی موثر انداز میں چلائی ،چوہدری نثار کے پاس جتنی عزت ہے وہ نوازشریف کی دی ہوئی ہے ،یہ کوئی اتنا بڑا فلاتون نہیں ہے ۔ڈاکٹرعاصم کا کہناتھا کہ وہ دوسال جیل میں رہے لیکن انہو ں نے اپنے دوست کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بولا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے