پی ٹی آئی رہنماء نے ملالہ یوسف زئی پر حملے کو ڈرامہ قرار دے دیا

پی ٹی آئی رہنماء نے ملالہ یوسف زئی پر حملے کو ڈرامہ قرار دے دیا

پشاور (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی رہنماء نے ملالہ یوسف زئی پر حملے کو ڈرامہ قرار دے دیا ، پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ، کہتی ہیں مجھے بھی سیاسی پناہ کیلئے ایسی ’’ ڈرامہ حملے‘‘ کی پیشکش کی گئی تھی۔پاکستان تحریک انصاف کی سوات کے شاہی گھرانے سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نےاپنے ٹوئٹ میں پیغام جاری کیا۔ انہوں نے

مزید کہاکہ ’’ ڈرامہ حملے‘‘ کے بعد ملالہ یوسف زئی کا طبی معائنہ کرنے والے تمام افراد حکومت کی جانب سے پہلے سے ہی مقرر کئے گئے تھے، میرے ضمیر نے مجھے مجبور کیا کہ کئی سالوں بعد اس معاملے سے پردہ اٹھاؤں، میں سمجھتی ہوں کہ نوبل تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء نے ملالہ یوسف زئی پر حملے کو ڈرامہ قرار دے دیا ، پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ، کہتی ہیں مجھے بھی سیاسی پناہ کیلئے ایسی ’’ ڈرامہ حملے‘‘ کی پیشکش کی گئی تھی۔پاکستان تحریک انصاف کی سوات کے شاہی گھرانے سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نےاپنے ٹوئٹ میں پیغام جاری کیا۔ انہوں نے مزید کہاکہ ’’ ڈرامہ حملے‘‘ کے بعد ملالہ یوسف زئی کا طبی معائنہ کرنے والے تمام افراد حکومت کی جانب سے پہلے سے ہی مقرر کئے گئے تھے، میرے ضمیر نے مجھے مجبور کیا کہ کئی سالوں بعد اس معاملے سے پردہ اٹھاؤں، میں سمجھتی ہوں کہ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی سے زیادہ قابل فخر شخصیات پاکستان میں موجود ہیں۔انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی سے زیادہ قابل فخر شخصیات پاکستان میں موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے