پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر باجوہ نے چار دہشت گردوں کی سزائے موت

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر باجوہ نے چار دہشت گردوں کی سزائے موت

اسلام آباد (نیو زڈیسک )پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر باجوہ نے چار دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے چار دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔ سزا پانے والوں میں عمارخان ، طاہر علی ، شبیر احمد اور آفتاب الدین شامل ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے 4دہشت گردوں کی

سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔ سزا پانے والے چاروں دہشتگرد سیکیورٹی اہلکاروں کے اغوا اور قتل میں ملوث رہے ہیں ۔ انکی دہشتگرد کاروائیوں کے باعث 21افراد شہید جبکہ معتدد ذخمی ہوئے۔

You May Also Like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے