پاکستان کی خاتون سیاستدانوں کو جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے

پاکستان کی خاتون سیاستدانوں کو جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے، انکار کرنے والی خواتین کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟؟؟ ریحام خان نے ایسا الزام لگا دیا کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے پاکستان کی خاتون سیاستدانوں کو جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے، انکار کرنے والی خواتین کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟؟؟ ریحام خان نے ایسا الزام لگا دیا کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک ) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ انتخابات ہوئے تو میری کتاب انتخابی نتائج پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان میں خواتین سیاستدانوں کو جنسی

ہراسگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، خواتین سیاستدانوں کو پارٹی کے اندر مخالف پارٹی والے بھی ہراساں کرتے ہیں اور انھیں جنسی تعلق کی بنیاد پر پوزیشن دی جاتی ہے، کئی خواتین کو صرف اس آفر سے انکار سیاست چھوڑنی پڑی۔جرمن خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں ریحام خان نے دعویٰ کیا کہ پاکستان میں اگر انتخابات ہوئے تو میری کتاب انتخابی نتائج پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔دوسری طرف خیرپور ٹامیوالی بہاولپور کا رہائشی حق نواز دنیا کا طویل القامت شخص ہے جس کا قد 7 فٹ 9 انچ ہے اور عمر 28 سال ہے۔دنیا کے طویل القامت شخص حق نواز نے نوشہرہ ورکاں کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو میں حق نواز نے عمران خان کی شابق اہلیہ ریحام خان کو شادی کی پیشکش کر دی۔ میڈیا سے گفتگو میں حق نواز کا کہنا تھا کہ میں ہڈیوں کے مرض میں مبتلا ہوں، حکومت نے آج تک میری مدد نہیں کی، لمبے قد کی وجہ سے مجھے بے حد مسائل کا سامنا ہے، روزگار نہ ہونے کی وجہ سے میری مشکلات بڑھ رہی ہیں۔ حق نواز نے حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آج تک صرف مجھ سے زبانی وعدے ہی کرتی آئی ہے،

حکمران اپنی تشہیر کے لیے کروڑوں روپے خرچ کرتے ہیں لیکن کروڑوں پاکستانیوں میں سے ایک میں ہوں جس کے لیے نہ کوئی وظیفہ مقرر ہے نہ روزگار کا بندوبست۔میڈیا سے گفتگو کے دوران حق نواز نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میری شادی ریحام خان سے ہو جائے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی حق نواز ریحام خان اور فلمسٹار میرا سے شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کرچکا ہے۔(ع،ع)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے