پاکستان کو امریکہ کے جال میں پھنسانے والا کون تھا؟ آئی ایس آئی کے سابق میجر نے راز کھول دیے

پاکستان کو امریکہ کے جال میں پھنسانے والا کون تھا؟ آئی ایس آئی کے سابق میجر نے راز کھول دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو امریکہ کے جال میں پھنسانے والا کون تھا؟ آئی ایس آئی کے سابق میجر نے راز کھول دیے۔ ہم کیوں اتنے سستے بکے؟ یہ سوال ایک نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے آئی ایس آئی کے سابق میجر (ر) محمد عامر، ماہر انٹیلی جنس و سکیورٹی امور سے گفتگو کے آغاز میں پوچھا، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران خان نے کہا کہ ہم نے سولہ سال سے امریکہ کی تمام باتیں مانی ہیں ہم نے مسلسل دامے ورمے سخنے اپنے آپ کو امریکہ کے حوالے کیا

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے