پاکستان میں تیزی سے بڑھنی والی خوفناک بیماری کے بعد خاتون سانپ کی شکل اختیار کر گئی

پاکستان میں تیزی سے بڑھنی والی خوفناک بیماری کے بعد خاتون سانپ کی شکل اختیار کر گئی ۔۔ ایسا کیوں ہوا ؟ جان کر آپ بھی لرز جائیں گے پاکستان میں تیزی سے بڑھنی والی خوفناک بیماری کے بعد خاتون سانپ کی شکل اختیار کر گئی ۔۔ ایسا کیوں ہوا ؟ جان کر آپ بھی لرز جائیں گے

نیویارک(نیٹ نیوز ) امریکہ میں ایک خاتون نے 60لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ کرکے سرجری کروائی اور اپنا پورا جسم سانپ جیسا بنوا لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کی ایواٹیامیٹ میڈوسا نامی یہ خاتون دراصل خاتون بھی نہیں ہے ، یہ پیدائشی طور پر مرد تھا لیکن کئی سال قبل سرجری کروا کر عورت بن گیا تھا بعدازاں اس نے بارہا سرجریاں

کروا کر اب اپنا جسم سانپ جیسا بنا لیا ہے۔ جلد کی رنگت کے ساتھ ساتھ اس نے اپنی زبان بھی سانپ کی طرح بنوا لی ہے اورسر پر دو سینگ بھی لگوا لئے ہیں۔ ٹیکساس کے شہر برونی کی ایوا ٹیامیٹ نے جسم میں اس تبدیلی کا راز اب منکشف کر دیا اور بتایا کہ جب مجھے ایڈز لاحق ہوا تو میں نے اپنا جسم سانپ کی شکل میں تبدیل کروانے کا فیصلہ کر لیا کیونکہ میں انسان کی شکل میں نہیں مرنا چاہتی تھی۔ واضح رہے کہ1997 میں ایوا ایک مرد کے طور پر زندگی گزار رہی تھی۔ اس کا نام رچرڈ ہرنینڈیز تھا اوروہ امریکہ کے بڑے بینکوں میں سے ایک کے نائب صدر کے عہدے پر فائز تھا لیکن 1998میں وہ سرجری کروا کر عورت بن گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے