پاکستان میں ایک نئی اور طاقتور گاڑی کا تعارف کرایا گیا

پاکستان میں ایک نئی اور طاقتور گاڑی کا تعارف کرایا گیا………….پاکستان میں ایک نئی اور طاقتور گاڑی کا تعارف کرایا گیا…………پاکستان میں ایک نئی اور طاقتور گاڑی کا تعارف کرایا گیا…….

شہزور کا شمار ان گاڑیوں میں ہوتا ہے جو کہ وزن اٹھانے اور کم خرچ ہونے کی وجہ سے کافی مشہور تھی لیکن اس کی ایک ہی دفعہ کیپ سامنے آئی اس کے بعد اس کی جدید ورشن سامنے نہیں آئے جس کی لوگوں میں کافی طلب تھی ۔ لیکن اب پاکستان میں اس کا انتہائی جدید ورشن سامنے آیا ہے اور اس کے ساتھ اس کی قیمت بھی نہایت مناسب ہے ۔ جس پر لوگوں نے کافی خوشی کا اظہار کیا ہے

دیحان حسن موٹرز جوہر ٹاؤن میں نئے شہزور پک اپ کے نئے ماڈل کی لانچنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ٹرانسپورٹ اور بطور لوڈر استعمال ہونے والی شہزور پک اپ کا نیا ماڈل 2018 مارکیٹ کی زینت بن گیا۔ دیحان حسن موٹرز جوہر ٹاؤن میں نئی پک اپ کی افتتاحی تقریب سجائی گئی۔ اس موقع پر دیحان حسن موٹرز کے مالک عتیق خان کا کہنا تھا کہ کئی سال کے انتظار کے بعد شہزور پک اپ کا نیا ماڈل مارکیٹ میں آیا ہے جس کی بڑی ڈیمانڈ تھی۔ نئی پک اپ ڈیڑھ ٹن سے زائد وزن اٹھانے کی صلاحیت کی حامل ہے۔

اس کےلانچ ہونے کے ساتھ ہی کمپنی کو بہت سارے آرڈر مل چکے ہیں اور کمپنی کو اب آرڈر مکمل کرنے میں مشکل ہو رہی ہے ان کا کہنا ہے کہ ہمیں امید نہیں تھی کہ اس کی اتنی زیادہ ڈیمانڈ ہوگی ۔ لیکن ہمیں خوشی بھی ہے کہ لوگوں کا ہم پر اعتماد ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے