پاکستانی چیک پوسٹوں پر افغانستان سے فائرنگ

راولپنڈی (ویب ڈیسک)افغانستان کی سرحدی حدود سے دہشت گردوں نے پاک فوج کی چیک پوسٹ پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید ہو گیا ،پاک فوج کی جواب کارروائی سے 5دہشت گرد مارے پاکستانی چیک پوسٹ پرگئے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خیبر ایجنسی کی راجگال وادی میں

افغانستان سے دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک سپاہی الیاس شہید ہو گیا ،پاک فوج نے بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 5دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ4دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بننے والی چیک پوسٹ حال ہی میں قائم کی گئی ہے ۔پاک فوج نے بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 5دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ4دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بننے والی چیک پوسٹ حال ہی میں قائم کی گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے