پاکستانی ایٹمی پروگرام تک رسائی ،بھارت اورایران کاحملہ

پاکستانی ایٹمی پروگرام تک رسائی ،بھارت اورایران کاحملہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے سینئراینکرڈاکٹردانش نے اپنے پروگرام میں کہاکہ پاکستان کے خلاف ایک بہت بڑی سازش تیارکی گئی جس کاذکرچوہدری نثارعلی خا ن نے بھی اپنی پریس کانفرنس میں کیاتھا۔اورانہو ں نے اس پریس کانفرنس میں کہاتھاکہ پاکستان کی سلامتی کوشدیدخطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ اب سوال یہ پیداہوتاہے

کہ بین الاقوامی طورپرپاکستان کے خلاف کیاسازش کی گئی تھی جس سے پاکستان کی سلامتی کوشدیدخطرات لاحق ہوگئے تھے ۔اوراس سازش میں پاکستان کے کون سے لو گ شامل تھے ۔اورپاک فوج نے اس سازش کوجوکہ نوازشریف دورمیں تیارہوئی تھی اس کوکس طرح ناکام بنایا۔بریگیڈئر(ر) امجدملک نے ڈاکٹردانش کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہاکہ جب 1977میں روسی کولڈ واراپنے عروج پرپہنچی تواس میں ہم نے یہ بھی نوٹ کیاکہ روس کی اس وقت ضرورت کیاتھی ۔روس کااس وقت مین ٹارگٹ افغانستا ن نہیں تھا۔اس کی ضرورت تھی وہ گرم پانی جسے ہم آج گوادرکانام دے رہے ہیں ۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے