ٹوتھ پیسٹ کے 3 حیران کن استعمال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹوتھ پیسٹ کے تین حیران کے استعمال سے شاید آپ ناواقف ہونگے ۔ عام طورپر ٹوتھ پیسٹ کو دانتوں کی صفائی کیلئے استعمال کی جاتی ہے لیکن زیادہ تر شہریوں کو اس بات کا علم نہیں ہوگا کہ ٹوتھ پیسٹ سے گھر کے چھوٹے مشینیں وغیرہ بھی صاف کیجاتی ہے مثلاًکسی بھی چیز کو میل لگی ہو اس کے ذریعے زبردست صفائی کی جاسکتی ہے ۔ ا س کے علاوہ اگر آپ نے کسی کو خط بھیجوا دیناہو تو آپ کے

پا س اگرگون وغیرہ نہیں ہے تو آپ ٹوتھ پیسٹ لفافے پر لگا کر آپ خط بھیج سکتے ہیں ، اس کے علاوہ ماچس کی تلی جہاں پر مصالحہ لگا ہو پہلے سادہ تین چار تیلیاں پانی میں پھینک دو اور پھر تین چار تیلیوں پر ٹوتھ پیسٹ لگائو عین ایک وقت پر چھ سات تیلیوں کو اٹھائو جس تیلی کے مصالحے پر ٹوتھ پیسٹ لگا ہے اس کو اگر آپ ماجس کے ڈبے کیساتھ رگڑ دو گے تو تلی لگ جائے گی اور جس پر ٹوتھ پیسٹ نہیں لگا ہے وہ نہیں لگے گئی ۔ یعنی ٹوتھ پیسٹ کے بہت ہی زیادہ فائدے اور بھی باقی ویڈیو میں ملاحظے کیجئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے