ٹرمپ نے اعلان جنگ کر دیا ہے

 ٹرمپ نے اعلان جنگ کر دیا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی جنگی طیاروں کی پرواز کے بعد شمالی کوریا نے اپنے دفاع کو مضبوط کرتے ہوئے اپنے جنگی طیارے مشرقی ساحلی علاقوں میں تعینات کر دیئے۔جنوبی کوریائی نیوز ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے اعلان جنگ کر دیا ہے اور اب جزیرہ نما کوریا میں امریکی لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ شمالی کوریائی وزیر خارجہ ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے

تفصیلات کے مطابق امریکی جنگی طیاروں کی پرواز کے بعد شمالی کوریا نے اپنے دفاع کو مضبوط کرتے ہوئے اپنے جنگی طیارے مشرقی ساحلی علاقوں میں تعینات کر دیئے۔جنوبی کوریائی نیوز ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے اعلان جنگ کر دیا ہے اور اب جزیرہ نما کوریا میں امریکی لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ شمالی کوریائی وزیر خارجہ ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے بیانات کے تناظر میں حفاظتی اقدامات ضروری ہیں۔واضح رہے کہ تین ستمبر کو شمالی کوریا کے جوہری تجربے کے بعد سے جزیرہ نما کوریا میں صورت حال سنگین ہو گئی ہے۔ چین اور دوسرے ممالک نے فریقین کو تحمل کی تلقین کی ہے بیانات کے تناظر میں حفاظتی اقدامات ضروری ہیں۔واضح رہے کہ تین ستمبر کو شمالی کوریا کے جوہری تجربے کے بعد سے جزیرہ نما کوریا میں صورت حال سنگین ہو گئی ہے۔ چین اور دوسرے ممالک نے فریقین کو تحمل کی تلقین کی ہے

You May Also Like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے